عمران خان نے کہا تھا کہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وہ ایک ایسی تقریر کرے گا کہ دنیا کشمیر ایشو پر یوٹرن لے لے گی............
کیا دنیا نے یوٹرن لیا؟
نوٹ:
خالی کرسیوں کا سوال سے کوئی تعلق نہیں
آج کے تقریر کے بعد اگر میں ساری سیاسی وابستگیاں ایک طرف رکھ کر کہوں تو یہ نوازشریف، زرداری اور مذہب کے بیوپاریوں کا موازنہ عمران خان سے تو بہت دور، اس کی پشاوری چپل سے سے بھی ان کا موازنہ کرنا عمران خان کی پشاوری چپل کی توہین ہے
#ImranKhanVoiceOfKashmir#IKFinalTalkForKashmir