درود اس پر کہ جس کی بزم میں قسمت نہیں سوتی..
درود اس پر کہ جس کے ذکر سے سیری نہیں ہوتی..
درود اس پر کہ جس کے تذکرے ہیں پاک بازوں میں..
درود اس پر کہ جس کا نام لیتے ہیں نمازوں میں..
فرمان مصطفےٰﷺ
میں آخری نبی ہوں میرے بعد ک��ئی نبی نہیں ہے
تاجدارِ ختم نبوّت ﷺ زندہ باد