جیسا کہ آپ جانتے ہیں، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر 7 اگست کو پیٹرول لیوی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا۔
اس اہم احتجاج میں اب صرف چند دن باقی رہ گئے ہیں،
تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ ٹوئٹر (X) ٹرینڈ کمپین کے لیے وقت ضرور نکالیں اور بروقت شرکت کریں۔
آئیے، بھرپور انداز میں حصہ لے کر عوامی آواز کو مزید مضبوط بنائیں۔
#سات_اگست_پاکستان_بند
Bhatta Levy NaManzoor
7August Road Block
🚨 The Trend Campaign has officially begun!
Raise your voice against the unjust burden of the Bhatta Levy. Join thousands across Pakistan by posting, reposting, and amplifying the message.
#سات_اگست_پاکستان_بند
Bhatta Levy NaManzoor
7August Road Block
Together, let's make the people's voice impossible to ignore.
#qabilhainhum
Dreams become reality when determination is supported by opportunity, and Jamaat-e-Islami has made that possible through Bano Qabil Program.
@monemzafarkhan جماعت اسلامی پر حملہ کراچی کو اون کرنے والوں پر حملہ سمجھا جائے گا فلفورحملہ آواروں کو گرفتار کر کے ایکشن اور سزا دی جائے اور عوام کو تحفظ فراہم کیا جائے
آج سیالکوٹ میں بنو قابل کے انٹری ٹیسٹ کا کامیاب انعقاد ہوا، جس میں ہزاروں طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کرکے اپنے روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم اٹھایا۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نوجوانوں سے خطاب کررہے ہیں ۔
#BanoQabilSialkot#HafizNaeemRehman#educacion
“شادی کے دس سال بعد اللہ نے خوشی دی، مگر ٹوٹی سڑک اور کھلے نالے نے سب چھین لیا۔ جان بچ گ��ی، اس پر اللہ کا شکر ہے۔
اب فیصلہ ہے کہ جماعتِ اسلامی کی ممبرشپ ڈرائیو کا حصہ بنیں گے، کیونکہ کام صرف باتوں سے نہیں، عمل سے بدلتا ہے۔
تم بھی ممبر بنو، طاقت بنو۔”