@Dr_YasminRashid It's stated that vaccination data from 9 Jun to 15 Jun of several RHCs of Distt Mianwali is not uploaded on NADRA Web. Dozens of people facing problem to get certificates included me.
It's stated that vaccination data from 9 Jun to 15 Jun of several RHCs of Distt Mianwali is not uploaded on NADRA Web. Dozens of people facing problem to get certificates included me.
By the grace of Allah I have fully recovered. My latest two tests are negative. Going back to work today. The mild symptoms and quick recovery are without a doubt because of the vaccination . Clearly vaccines work and are the best defence against this horrible disease
سید علی گیلانی جس پیارے ساتھی کا ماتھا چوما کرتے تھے وہ پیارےساتھی اشرف صحرائی بھارتی سکیورٹی فورسز کی حراست میں اس دنیا کو چھوڑ گئے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ انکی غائبانہ نمازِجنازہ، جمعرات، 6مئی، 5بجے نماز عصر کے موقع پر الفرقان مسجد آئی ایٹ۔ اسلام آباد میں ادا کی جائے گی
@junaidsalim_ ایک سبز نمبر پلیٹ گاڑی سے اتری محترمہ نے دوسری سبز نمبر پلیٹ گاڑی سے اتری محترمہ سے بد تمیزی کی.
دونوں خواتین کا دفاع وہ عوام کر رہی ہے جسے عام حالات میں نہ تو بڑی محترمہ اور نہ ہی چھوٹی محترمہ لفٹ کراتی ہیں.
گرمی بڑی ہے. آرام سے روزہ رکھیں اور اللہ اللہ کریں۔۔۔
ملک کے وزیرداخلہ کی سنجیدگی ملاحظہ فرمائیں۔۔۔ پورا ملک بند ہے، پر تشدد مظاہرے ہورہے ہیں، پولیس والے مارے گئے ہیں یا مظاہرین ہاتھوں اغوا ہوگئے ہیں اور مارپیٹ ہورہی ہے اور شیخ رشید کے چہرے پر سوال کیے جانے پر بیزاری اور عدم دلچسپی نوٹ کریں۔ یہ ہیں نیا پاکستان اور اس کے رکھوالے 👎