یہ وہی جگہ ہے جہاں پر ریحان زیب خان کو شہید کیا گیا تھا،
یہ وہی جگہ ہے جہاں پر مولانا خان زیب کو شہید کیا گیا تھا
یہ وہی جگہ ہے جہاں پر مولانا خان زیب کے ساتھ زخمی ہونے والا طارق کی بھائی کو شہید کیا گیا تھا
آج آسی جگہ پر کڑی ہوکر علیمہ آپا نے طاقتوروں کو للکارا 🔥
میں آپ کی ماں ہوں، میں آپ کی بہن ہوں میں آپ کے پاس آئی ہوں! ہمیں آپ کا ساتھ چاہیے؛ آپ ہمارے ساتھ چلیں، ہمارا خاندان بنیں۔ یہ لوگ آپ لوگوں کے جذبے سے ڈرے ہوئے ہیں، ان کو اور ڈراؤ ! یہ چوری شدہ مینڈیٹ لے کر بیٹھے ہیں، اتنے ڈرے ہوئے ہیں کہ عدالتیں اور جج کنٹرول کر رکھے ہیں۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"تاریخ میں پہلی بار ہو رہا ہے کہ سارا نظام ایک پابندِ سلاسل شخص سے این آر او اور ڈیل کی بھیک مانگ رہا ہے۔ نہیں ملے گی۔"— خرم ذیشان
@khurramzeeshan#ImranKhan#PakistanPolitics
پی ٹی آئی نے 5 اگست کو جلسے میں لانگ مارچ کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کرنا ہے ، اس سے پانچ دن پہلے جسٹس یحییٰ خان نے عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کی چیمبر اپیل پر آج سماعت کی ،اعتراضات دور کرکے جلد سماعت کی استدعا منظور کر لی ہے
ایک اور ٹرک کی بتی؟؟؟
محسن نقوی کے منہ سے یہ فقرہ کہ "یہ سسٹم تباہ ہو چکا ہے" ایسے ہی ہے جیسے قصائی کسی بکری کو ذبح کرنے کے بعد کہے کہ بہت ظلم ہوا ہے۔ ملک کی اتنی تباہی 1947 سے لیکر 2022 تک اگر پچاس فیصد ہوئی، ان چار سالوں میں جتنی تباہی محسن نقوی نے کی ہے۔ اوریا مقبول جان
@OryaMaqboolJan
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"محسن نقوی نے لنکا ڈھا دی ہے۔ وہ آج جس نظام کے Collapse ہونے کی بات کر رہے ہیں، ہر پاکستانی پہلے ہی جانتا ہے کہ یہ نظام ناکام ہو چکا ہے۔ ہر پاکستانی جانتا ہے کہ یہ نظام عمران خان کے خلاف بنایا گیا تھا، مگر عمران خان سرخرو ہوئے ہیں۔"— سبیع کاظمی
@SabeeKazmi786#MohsinNaqvi #PakistanPolitics
محسن نقوی کہتا ہے سسٹم ناکام ہو چکا ہے جبکہ مرد مجاہد نے تین سال پہلے کہا تھا۔ جیل میں تو میں چلا جاؤں گا لیکن کیا یہ پاکستان کی معیشت کے حالات کو برداشت کر لیں گے۔
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
آرمی چیف کا طیارہ ہائی جیک کرایا،انہیں آپ نے جیل سے نکال کر سرور پیلیس جدہ پہنچایا، پھر پکڑے گئے پھر جیل سے نکالا شاہی طیارے پر دوحہ اور لندن پہنچایا اور پھر ریڈ کارپٹ پر استقبال کیا جو بویا وہی کاٹنا پڑتا ہے اب گلہ کیسا ؟؟ مولانا نے تو صرف اصلاح کی ہے
ان سب کا تھوکا ان کے منہ پر پڑ کر رہے گا۔ یہ کہتے تھے، اس قوم کو عمران خان نے خراب کیا ہے، اور آج ان کے اپنے خاندان میں سے، اپنے خون میں سے، ریپسٹ، بھتہ خور، اغواکار نکل آیا ہے۔ اور اب یہ منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔ اللہ الحق ہے۔ فیاض شاہ
#pakistan@RebelByThought
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں