@ammarkhanyasir@umerijazgilani@SaboohSyed@CDAthecapital آپکا یہ انداز اور الفاظ کا چناؤ دیکھ کے بحیثیت طالبعلم بہت دکھ ہوا۔ سب ایسے نہیں بہت سے مجبوری کے تحت بھی ملکر گھر لیتے ہیں۔ بہرحال یہی بات آپ اچھے الفاظ میں بھی کر سکتے تھے۔
@AzharSyed98 لیکن پوری قوم کو تو یہ لگ رہا ہیکہ آپ لوگوں نے حکومت میں آنے کے بعد سوائے این آر او لینے کے اور اپنے کیسز معاف کروانے کے اور کچھ کام نہیں کیا۔