I wanted to become a Tourist to discover the world but I became a Textile Engineer, thas the reality. BUT I WILL BECOME A TOURIST ONE DAY, INSHA ALLAH. PTI#1
جو جو ایم پی ایز، ایم این ایز یا پارٹی قائدین 4 اکتوبر کو پاکستان میں موجود نہیں ہوں گے، ان کا پاکستان تحریکِ انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ وہ اپنے لیے کوئی دوسری پارٹی بنا لیں۔
اگر گورنر راج لگتا ہے تو آپ کیا کریں گے: ندیم ملک
ہم کیا کریں گے کرے گی تو عوام، KP حکومت ہمیں کسی نے دی نہیں یہ عوام کا مینڈیٹ ہے ہم عوام کی طاقت سے آۓ ہیں ان میں اتنی ہمت نہیں ہے یہ گورنر راج لگائیں اگر ہمت ہوتی تو سہیل آفریدی کو وزیراعلی نہ بننے دیتے: جنید اکبر
عطا تارڑ کا بیان
وزیر اعلی خیبرپختونخوا وزیر اعلی کم ٹی ٹی پی کے کمانڈر زیادہ لگتے ہیں
سہیل آفریدی کا جواب بھی سنے
برائے مہربانی جن نے اسکا پٹہ کھولا ہے وہ اسکا پٹہ بند کرے ورنا ہم اسکا منہ بند کرسکتے ہیں
بریکنگ نیوز 🚨پنڈی والوں پر آج کی رات بھاری گزرے گی۔ خان کا کھلاڑی سہیل آفریدی زلزلہ بن کر ملٹری اسٹیبلشمنٹ پر ٹوٹ پڑا، کھلے عام بڑی وارننگ جاری کردی۔ چیخیں نکال دیں 🔥🔥
یہ کارٹون نیٹ ورک، یہ جوکرز، یہ مسخرے، یہ جو
ٹی وی پر آپ لوگوں نے بٹھا رکھے ہیں، یہ بہت غلط بات کررہے ہیں۔ یہ بتاتے ہیں ہمارے پیچھے اسٹبلشمنٹ ہے۔ یہ آپ کے بل بوتے پر بدمعاشی کررہے ہیں۔ میری بات غور سے سنو لو، خیبر پختونخوا کی عوام میں شدید غصہ پایا جا رہا ہے۔ ان وظیفہ خوروں، نمک حراموں کو لگام ڈالو۔ ان کا پٹا باندھے رکھو۔ یہ پٹا نہ کھولیں۔ پاکستانی عوام ان کو تو کچھ نہیں کہے گی، لیکن جن کے بل بوتے پر اس طرح کے بیانات دے رہے ہیں ان کو گریبانوں سے پکڑ مارے گی۔
علیمہ خان ۔ نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمی تیسرے دن سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔ مگر قیادت اس پر مکمل اور سوشل میڈیا نیم خاموش ہے
قیادت بھی بھوک ہڑتال شروع کرے تو انہیں اندازہ ہو کہ اس کی تکلیف کیا ہوتی ہے
لیاقت ملک جیسے پولیس افسر کسی بھی مہذب معاشرے میں اس طرح کے رویے کیوجہ سے چند دن میں ہی نوکری سے فارغ ہوجاتے یا کسی جیل میں ہوتے۔ مگر پاکستان میں آپ جتنے بد تمیز ہوں، جتنا قانون کو روندتے ہوں اتنے اہم عہدے پہ پہنچ جاتے ہیں۔
بریکنگ نیوز 🚨بہادر پٹھان سہیل آفریدی کی دھواں دھار پریس کانفرنس شروع 🔥🔥
لانگ مارچ 4 اکتوبر کو ہر حال میں ہوگا۔ میں تمہاری دھمکیوں کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں۔ جتنی تمہیں زندگی عزیز ہے، موت کا خُوف ہے۔ میں اتنی دہشت سے موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر چلتا ہوں۔
تاریخ کا سبق یہ ہے کہ ہر ایک کی مہلت مقرر ہوتی ہے۔ حکومت چلانا نون لیگ کے بس کی بات نہیں رہی جب کہ پنجاب کی وزیر اعلٰی اب Sitting duck ہیں ۔ اس ایک ہفتے میں منظر واضح ہو جائے گا ۔ دانائی کی بجائے ضد سے کام لیا گیا تو نتائج بہت زیادہ منفی ہوسکتے ہیں ۔ نئے صوبے بنانے ہیں تو خان سے بات کرنا ہو گی۔ ان کے جائز مطالبات تسلیم کرنا ہوں گے۔
پہلی بات لانگ مارچ ہر صورت ہو گا،
دوسری بات اس وقت ٹی وی چینلز پر کارٹون،مسخرے اور ایسے ٹاوٹس کا پٹہ کھولا گیا ہے جنکا مقصد صرف دھیان بھٹکانا ہے۔
ٹاوٹس آج تتے توے پر ہوں گے :)
اب ایک عمران خان اڈیالہ جیل میں بند ہے
اور دوسرا عمران خان خیبرپختونخوا کا وزیر اعلی ہے
اڈیالہ میں بند عمران خان سے زیادہ خیبرپختونخوا والا خطرناک ثابت ہوگا
مطیع اللہ جان 🔥
وقت آ گیا ہے علامہ راجہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کھُل کر سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوں، عہدوں اور روائتی سیاست کا وقت ختم ہو چُکا
بنگالیوں کا مینڈیٹ چھینا تو سانحہ ہوگیا اور پشتونوں کا مینڈیٹ چھین کر اسٹیبلشمنٹ کیا کرنا چاہتی ہے؟
پاکستان کے ہر حصے میں موجود پشتون محب وطن شہری ہے انہیں اپنے سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا بہت مہنگا پڑے گا۔