یہ یوم آزادی پاکستانی نوجوانوں کے نام کرنا چاھتی ہوں جن کے ہاتھ میں اس ملک کا مستقبل ہے۔ اللّہ تعالی پاکستان کو شاد و آباد رکھے۔ یہ وطن تمھارا ہے تم ہو پاسباں اس کے ! 🇵🇰💚
وہ 63A کا تفصیلی فیصلہ نہیں آیا،
جبکہ مختصر حکم کے بعد۲۵ اراکین پنجاب اسمبلی سیٹوں سے محروم ہوئے، ضمنی انتخابات ہوگئے، وزارت اعلی کے انتخاب میں ۱۰ ووٹیں مسترد ہوئی، سپریم کورٹ میں کیس آیا، پرویز الہی وزیر اعلی بن گئے، دو ججوں کاتفصیلی اختلافی فیصلہ آ گیا، ایک جج ریٹائر ہو گیا۰۰۰
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل مثبت رجحان دیکھائی دے رہا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 524 پوائنٹس اضافے سے 43 ہزار 381 ہو گیا ہے
اور دوسری روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بھی تیزی سے کم ہو رہی ہے۔
پاکستان تحریک انتشار نے اب تک الیکشن کمیشن کے خلاف جو ماحول بنایا اور الزامات لگائے وہ سب فارن فنڈنگ کیس کے ممکنہ فیصلے کا Damage Control کرنے کی کوشش تھی ۔
سپریم کورٹ کے ماتھے پر ایک اور بدنامی کا داغ لگ گیا ۔۔ آئی�� قانون اور انصاف کی دھجیاں اڑا دی گئیں سپریم کورٹ کے بکاؤ ججوں نے پرویز الٰہی کے حق میں فیصلہ دے کر انصاف کا قتل کیا ۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ نون کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ نے دھوکا کیا عمران نیازی کی لوٹ مار کرپشن مہنگائی اور بیڈ گورننس پاکستان مسلم لیگ نون کے حصے میں ڈال دیں۔ عمران نیازی کو کلین چیٹ دے دی ۔۔۔۔