دم کرنے کا انوکھا طریقہ ۔ کھولتے ہوئے گرم تیل میں پاؤں کی ایڑھی ڈال کر مریض کے متاثرہ حصے پر لگا دی جاتی ہے۔ خواتین ہاتھوں پر لگوا کر متاثرہ جگہ پر اپنے ہاتھ سے لگاتی ہیں۔ ��ج کا قطب آن لائن ۔ صبح 11 بجے سماء ٹی وی پر ۔ https://t.co/aLAKgFt7Q8
تعلیم سے کھلواڑ اور توہین عدالت۔ بعض سکول کسی بھی صورت فیس کم کرنا نہیں چاہتے ۔ موجودہ حکومت بھی سابقہ حکومتوں کی ڈگر پر۔ آج کا قطب آن لائن دن 11بجے سماء ٹی وی پر۔ https://t.co/sdr1mcqxez
نہ نظر آنے والی دنیا کیا ہے ۔ انسان اشرف المخلوقات ہے تو پھر جنات سے ڈرتا کیوں ہے۔ جنات کہاں رہتے ہیں اور کس طرح زندگی گزارتے ہیں۔ آج کا قطب آن لائن https://t.co/zNFDjLAMNa
بیٹی نہیں چاہئے ظالم وکیل فیصل نے 8 ماہ کی حاملہ بیوی کو م��ت کے گھاٹ اتار دیا۔ آج کا قطب آن لائن مقتولہ نمرہ کے گھر سے جس کی کوکھ میں 8 ماں کی بچی بھی تھی۔ چونگی امر سدھو سے براہ راست 11:00 بجے دن۔ سماء ٹی وی پر https://t.co/CsL8sl3Czq
مدرسہ تعلیم القران جامعہ مسجد رحمت بی بی باغبان پورہ لاہور میں 7 سالہ بچے پر تشدد اور اسکی ہلاکت ۔ رجسٹرڈ سے زیادہ غیر رجسٹرڈ مدارس پاکستان میں کام کر رہے ہیں ۔ باقی تمام سابقہ حکومتوں کی طرح موجودہ حکومت کی عدم... https://t.co/4KJKE8egmF
قصور کی 7 سالہ زینب کے بعد فیصل آباد کی 7 سالہ معصوم رابعہ بھی درندگی کا نشانہ بن گئی۔ والدین سے درخواست ہے کہ خدارا اپنے بچوں کو گھروں کے باہر پھرنے والے انسان نما بھیڑیوں سے محفوظ رکھیں ۔
دیکھئے مظلوم فیملی اور... https://t.co/AUGccisIxe