اسرائیل کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی نے کل رات ایک ایسے بل کی منظوری دے دی ، جس کے تحت جرم کی نوعیت اور ملزم کی عمر سے قطع نظر ہر قسم کے قیدیوں کو سزائے موت دی جا سکے گی ، اس بل کی دوسری اور تیسری خواندگی کے لیے راہ ہموار ہو گی۔
اس قانون کے تحت اسرائیلی پارلیمنٹ نے 11,000 بے گناہ فلسطینیوں کو پھانسی دینے کی تیاری کر لی ہے ، ان سب بیگناہ فلسطینیوں پر ایران، حماس اور حزب اللہ کے ساتھ گہرے تعلقات کا الزام دھرا گیا ہے
20 20 سال کے لڑکے ڈھونگی فقیر بن گئے ہیں, کپڑے دیکھیں وزن دیکھیں ڈرامہ دیکھیں جب اس طرح کی کوئی مخلوق نظر آئے تو فوراً پولیس کو اطلاع دیا کریں کیونکہ اب یہ لوگ ڈکیتیوں میں ملوث ہوتے ہیں یا ان کیلئے کام کرتے ہیں،
فرق سادہ سا ہے ایک کہتا تھا میں کسی کا غلام نہیں اور دوسرا کہتا ہے جی حضور جو حکم ۔تو ظاہری بات ہے مالک جی حضوری والے سے کام کہے گا اور کروائے گا اور جو سیدھا ہوگیا تھا اس کو حکومت سے نکلوا دیا اب ما��ک تو ٹھہرا مالک تو اس میں اتنی حیرانی والی کیا بات ہے جناب محترم خلائی کھاتے صاحب
@AbidSherAli ہم ایران سے اتنا تیل لے سکتے ہیں
کہ اگلے کئی ماہ ہمیں کوئی پریشانی نہ ہو گی
اور تیل کی قیمتیں بھی زیادہ سے زیادہ 150 کے آس پاس رہیں گی
مگر چونکہ ہم امریکہ کے شدید ترین قسم کے درجہ چہارم کے غلام ہیں
اس لئے عوام کو ذبح کر دیں گے
مگر آقا کی نافرمانی نہ کریں گے
#پاکستان#ایران
عمر پچاس سال ہے سر پر ٹوپی ہے چہرے پر سفید داڑھی ہے جب پوچھا کہ گھر پر بیٹی تو ہوگی پھر یہ افغانی بریڈ پختون بھاگ گیا
پنجاب میں لوک ورثہ میلہ پر فیملی محفوظ نہیں ہیں ان درندوں سے
سی سی ڈی اس کو اور اس جیسوں کا پنجاب سے صفایا کرے
اس پلید کی شکل سب کے سامنے ہیں
جج نے معصوم بچے باپ کے حوالے کر دیے
جج نے میری ایک نہیں سنی
سری لنکن ماں کی روتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے اپیل
تصویر کا دوسرا رخ پتہ نہیں کیا ہو مگر ہمارا نظام انصاف بھی قابل بھروسہ نہیں یے
"باپ اور بھائیوں کو مار دیا، مجھے پورے 8 دن اپنے پاس رکھا"
اس جواں سال پنجاب کی بیٹی پر اپنے ہی محافظوں کے ہاتھوں جو بیتی اسے سنا نہیں جا سکتا، اندازہ کریں جن پر گزری انہوں نے کیسے سہا ہو گا؟
لیاقت آباد کا پیڈیسن بریج ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے مرتضی وہاب یا کوئی بلدیاتی ادارہ
اگر کہیں سنوائی نہ ہو تو کوئی خیراتی ادارہ اس کی مرمت فرماکر ثواب دارین حاصل فرماسکتا ہے
یہ دوسروں پہ اسرائیل سسرال کی باتیں کرتے ہیں خود سعودی حکام نے نواز شریف کا اسرائیل سے درآمد شدہ پلانٹ پکڑ لیا تھا،
سائرہ بانو نے لائیو شو میں روز نامہ جھنگ کراچی کی خبر بریک کردی
تیری میری کی ہوندی اے
دھی تے آخر دھی ہوندی اے
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملہوانہ موڑ سے ملنے والی ل ا ش اس بیٹی کی ہے جو گھر سے سبزی لینے کے لیے نکلی تھی زیادتی کا نشانہ بنی اور درندہ صفت عناصر نے گلا کاٹ کر برہنہ کرکے پھینک دیا۔۔۔۔ایک بیٹی جس کے والد کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں۔میٹھی عید کے موقع پر اسے اس باپ کو اس کی بیٹی اس صورت میں لوٹائی گئی جس کا غم اسے قبر تک رہے گا۔آپ اور میں افسوس کررہے ہیں۔تصور کریں کہ وہ والدین جنہوں نے ہنستی مسکراتی عروج کو دیکھا ہوگا اور آج وہی عروج اس حال میں دیکھنے پر کیا حالات ہوں گے۔
اس معاملے ک�� شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں اور کردار سامنے آنے چاہئیں۔
بریکنگ 🚨 آج اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں ایک خاتون نے صرف "امن" کا نعرہ لگایا…
اور جواب میں اسے تھپڑ مارا گیا۔
یہ کیسا انصاف ہے؟
یہ کیسی آزادی ہے؟
کیا ایک عورت کی آواز اتنی خطرناک ہے کہ اسے خاموش کروانے کے لیے تشدد ضروری ہو گیا؟
انسانی حقوق صرف کتابوں ��ک محدود کیوں ہیں؟
بجلی کے ہوشربا بل میں 35 فیصد حصہ تو حکومت کے مختلف ٹیکسوں کا ہے۔ عوام کا خون نچوڑ کر ہی حکومتیں 85 ہزار سرکاری گاڑیاں رکھ سکتی ہیں، اور اعلیٰ حکام پرتعیش بنگلوں میں رہ سکتے ہیں۔ سالانہ 125 ارب روپے کا مفت پٹرول استعمال کرسکتے ہیں۔ عدنان عادل
@adnanaadil#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🚨🚨
غریب ریڑھی بانوں کے تحفظ کے لیے @ImaanZHazir اور @AdvHadiali چٹھہ نہ صرف اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکیل تھے بلکہ جب بھی @CDAthecapital اور پولیس ہراساں کرتے تو دونوں میاں بیوی ریڑھی بانوں کے رِزق اور ریڑھیوں کا فیلڈ میں جاکر بھی تحفظ کرتے۔ آج غریب ریڑھی بانوں کو یوں بے یارومددگار دیکھ کر @ICT_Police کے اہلکاروں کو گدھوں کی طرح نوچتے دیکھ کر بہت دُکھ ہوا۔
عوامی مقامات پر بدتمیزی، خواتین کی بےحرمتی اور پھر خود کو غیرت مند کہنا اور شعور کے پیچھے چھپ جانا ان جاہلوں کا دہرا معیار ہے، قوم کے باشعور اور باعزت لوگوں کو چاہیے کہ ان کے خلاف کھل کر آواز اٹھائیں، کیونکہ چند لوگوں کی حرکتیں پوری پٹھان قوم کو بدنام کر رہی ہے۔
پنجاب پولیس کو توعوام کو”سر“اور ”جناب” کہناتھامگر یہاں تو عزت ہی روند دی گئی!
کبیروالا:”پنجاب بدلا“پولیس کی وردی بدلی مگر رویہ حالات اورعادات نہ بدل سکیں!