ہمارے ملک کی اشرافیہ اور فوج نے ہمارا کیا حال کردیا ہے!
معید پیرزادہ بھی جذباتی ہوگئے کیونکہ ہر محب وطن پاکستانی جو شعور رکھتا ہے باضمیر ہے، اس کا دل دکھتا ہے خون جلتا ہے.
سنیں کہ جب پاکستان میں عوام نکلی تو کس طرح ۲۰۲۲ میں لانگ مارچ سے پہلے ہی پولیس اور ایجنسیاں ہزاروں گھروں میں گھس گئے، عورتوں بچوں بزرگوں تک کو تشدد کا نشانہ بنایا.
ارشد شریف کو قتل کیا اور ماں انصاف کی فریاد کرتے روتی ہوئ خالق حقیقی سے جا ملی.
عمران خان کو وزیر آباد میں قتل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی گئی لیکن اللہ نے بچالیا.
زمان پارک پہ پولیس رینجرز ایسے حملہ آور ہوئے جیسے لیاری میں گینگ وار ہورہی ہو.
ہمارا مان تھا کہ فوج ہم پہ گولی نہیں چلائے گی لیکن اسلام آباد کی سڑکوں پہ سینکڑوں لوگ بھون دیے گئے اور لاشیں تک غائب کردی گئیں.
@MoeedNj
پاکستان ہمارا عوام کا ہے اور اس پاکستان میں کسی ظالم، فرعون یا یزید کی جگہ نہیں ہے، یہ آپ کا ملک ہے اور آپ نے فیصلہ کرنا ہے کہ ملک میں انصاف کا نظام کب بحال کروانا ہے۔ علیمہ خان۔
اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کر دو
تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی
ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے
وگرنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی!
🚨میں قرآن پر حلف دے کر بات کررہا ہوں کہ اڈیالہ میں میری عمران خان سے آخری ملاقات ہوئی تو عمران خان نے کہا کہ " اقبال پارٹی میری بات نہیں مان رہی "
اقبال آفریدی کا انکشاف
This image will remain with me for the rest of my life. The passionate cry for freedom while dancing and pouring water on his head to dilute the effects of tear gas.
MashaAllah a nation waking up finally and demanding freedom.
علیمہ خان کا پیغام صاف اور واضح ہے: ظالموں سے اپنے قائد کے علاج کا حق چھین کر لینا ہوگا۔ ایک طویل عرصے سے ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ "عمران خان کا علاج فوری طور پر ہسپتال میں کیا جائے"۔
اب وقت عمل کا ہے۔ عمران خان کی فوری رہائی اور صحت کے لیے پوری قوم کو ایک ہونا ہوگا۔
#LettheWorldSeeKhan