قومی وطن پارٹی کے 14ویں یومِ تاسیس پر تمام قائدین اور کارکنان کو مبارکباد! ❤️🖤🤍
پختون قوم کے حقوق کی توانا آواز، قومی وطن پارٹی!
امن، روزگار اور تعلیم ہمارا مشن ہے۔
#QWPFoundationDay2026#QWP@AftabSherpao@SikandarSherpao
While the Governor of Khyber Pakhtunkhwa presides over critical security briefings with the Chief Secretary and Inspector General of Police to counter escalating terrorism, the Chief Minister has abandoned his constitutional post to spearhead a Long march. An unnotified, de facto Governor’s Rule is already in effect
#KhyberPakhtunkhwa #Governor #LongMarch #sohailafridi
امریکہ ایران جنگ، سعودی عرب پر بڑھتے جنگ کے سائے، مکہ معاہدہ، عالمی منظر نامہ میں پاکستان کا کردار اور اندرونی حالات
نجی ٹی وی چینل کو خصوصی انٹرویو
#IranUS#saudiarabia#makkahagreement
پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹس سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے خلاف چلائی جانے والی سوشل میڈیا مہم انتہائی قابل مذمت اقدام ہے۔ نیازی اور اس کی ٹیم ہر اس ادارے اور شخصیت کے خلاف مہم جو ہوتی ہے جو ان کی مرضی کے خلاف اقدامات اُٹھائے
مقتدر اداروں کو اسے آہنی ہاتھوں سے روکنا ہوگا وگرنہ ہم ایک اور سانحہ 9 مئی کا سامنا کریں گے جس کا شکار معزز عدالتیں اور ججز ہونگے۔
#IslamabadHighCourt #chiefjustice #PTI #9thMay
پی کے 56 یونین کونسل آبازئی سے تعلق رکھنے والےجنرل کونسلر کے امیدوار قومی وطن پارٹی میں شامل
جاوید حسین خان تنگی ، فضل دیان شیرپاؤ ، ذاکر اللہ زیم اور حاجی تمجید باچا نے انہیں پارٹی میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہا
#QWP#QWPisFuture#Vote4QWP
#ڈالر کی قیمت کا 300 کی نفسیاتی حد کراس کرجانا انتہائی تشویشناک صورتحال ہے۔ روپے کی گرتی قدر سے مہنگائی، بے روزگاری، کاروبار اور تجارت کی تباہی کا لامتناہی طوفان شروع ہوجائے گا
تمام اسٹیک ہولڈرز کو موثر اور فوری اقدامات کے ذریعے معشیت کو سنبھالنا ہوگا۔ مثبت معاشی پالیسیوں کے تسلسل اور عوامی مینڈیٹ پر منبی حکومت
کے آنے سے ہی صورتحال بہتر ہوسکتی ہے
#QWP #DollarPrice
#بٹگرام الائی میں #چئیرلفٹ میں پھنسے بچوں اور دیگر افراد کے ریسکیو آپریشن کی کامیابی پر پوری قوم کو مبارکباد
اس اعصاب شکن آپریشن کو احسن طریقے سے سرانجام دینے پر سیکورٹی ادارے اور دیگر مقامی افراد خراج تحسین کے مستحق ہیں
خاص طور پر مقامی لفٹ ماہرین نے جس طرح اپنی جان پر کھیل کر بچوں کو بچایا، یقیناً ان کے بلند حوصلوں نے سب کے دل جیت لیے ہیں
وقت آگیا ہے کہ ہم اپنی پالییسوں اور فنڈز کا فوکس ان غیرترقی یافتہ اور پسماندہ علاقوں کی جانب کریں اور وہاں محرومیوں کو دور کرکے انہیں قومی دھارے کا حصہ بنائیں
#Battagram #chairlift #helicopter
ٹگرام میں سکول بچوں اور دیگر افرادکا چیئر لفٹ میں پھسنے کی خبر سن کر دلی دکھ ہوا۔ہماری امید اور دعا ہے کہ پھنسے ہوئے بچوں کومحفوظ طریقے سے بچانے کی کوششیں کامیابی سے ہمکنار ہوگی انشاء اللہ
#QWP
بٹگرام میں سکول جاتے بچے کا چئیرلفٹ میں پھنس جانے کا سن کر شدید تشویش ہے۔ یہ اطلاع قابل تسکین ہے کہ سیکورٹی فورسز کے خصوصی اہلکار اور ہیلی کاپٹر موقع پر ریکسیو آپریشن میں مصروف ہیں
میری دعا ہے، تمام بچے اور دیگر دونوں افراد باخیریت کامیابی سے ریسکیو ہوجائیں۔
#chairlift #Battagram #accident