قومی وطن پارٹی کے مرکزی وائس چیئرمین سردار احمد نواز کی کراچی میں منعقدہ جشن آزادی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت، پاکستان کے 77ویں یوم آزادی پر کیک کاٹا گیا۔
الیکشن 2024 نتائج؛
صوبائی چئیرمین سکندر خان شیرپاؤ کا اہم ترین بیان سامنے آگیا
پارٹی مشران، کارکنان اورالیکشن میں ساتھ دینے والوں کوخراج تحسین
خدمت کی سیاست کا سفر جاری رہے گا
#QWP#ElectionResults
"The Qaumi Watan Party sincerely appreciates the dedication and efforts of its workers (male, female, and youth) during the rigorous activities and demonstrations throughout the election campaign. The party is grateful to its workers for their wholehearted commitment. The party
قومی وطن پارٹی کے چئیرمین شیر بہادر ذادہ خان نے آج حیات آباد میں اے این پی تحصیل بابو زئی کی سابق ایڈیشنل جنرل سیکرٹری وی سی شاہدرہ کے جنرل کونسلر نور خان سے ملاقات،
پارٹی میں شمولیت کی دعوت ، آنے والے جنرل الیکشن ، علاقائی مسائل اور دیگر امور پر گفتگو
#QWP#QwpIsFuture #Vote4QWP
چیرمین قومی وطن پارٹی پی کے 9 امجد علی خان
نے پی کے 9 سوات کے لیے قومی وطن پارٹی
کے پلیٹ فارم سےکاغذات نامزدگی جمع کروا دیے،.
اس موقع پر قومی وطن پارٹی ضلع سوات کے چئیرمین شیر بہادر ذادہ خان بھی موجود تھے۔
#QWP#QWPisFuture#Vote4QWP
وائس چیرمین قومی وطن پارٹی سوات سجاد خان
نے پی-کے9 سوات کے لیے قومی وطن پارٹی
کے پلیٹ فارم سےکاغذات نامزدگی جمع کروا دیے
،اس موقع پر ضلعی وائس چیئرمین ڈاکٹر جاوید اقبال خان، حلقہ پی کے 10 کے چئیرمین تل حیات خان اور حلقہ پی کے 9 کے چئیرمین امجد خان بھی موجود تھے.
انتخابات 2024، کاغذات نامزدگی
ملی رہبر آفتاب خان شیرپاؤ اور صوبائی چئیرمین سکندر خان شیرپاؤ ایک بہت بڑے جلوس کے ہمراہ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لیے رواں
کارکنان، مشران، سپورٹرز کی بڑی تعداد شامل
عظیم الشان جلوس کی جھلکیاں
#QWP#QWPisFuture#Vote4QWP#Election2024 #ElectionCommission #AftabSherpao #SikandarSherpao
مرکزی چئیرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی چارسدہ میں پارٹی کارکن مشتاق خان کی وفات پر ان کے گھر آمد
اہل خانہ سے اظہار تعزیت و ہمدردی
مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی
#QWP@AftabSherpao
قومی وطن پارٹی کے رہنما سردار احمد نواز کا محمدی کالونی کراچی میں چارسدہ سے تعلق رکھنے والے شاہد علی کے بھائی کی شادی میں شرکت، اس موقع پر قومی وطن پارٹی سندھ کے رہنما عمر فاروق خان ، اسفند یار خان اور دیگر کی شرکت ۔
#qwpsindh#qwp
مرکزی چئیرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی یونین کونسل زیم میں موجودہ ناظم شیر باچا کے ہاں منعقدہ نجی تقریب میں شرکت
ان کےبھائی جمال کو زندگی کا نیا سفر شروع پر مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار
اس موقع پر صوبائی چئیرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ اور پارٹی کے دیگر رہنما بھی ہمراہ تھے
#QWP #QWPisFuture #Vote4QWP #Charsadda
عوامی مسائل پر آواز اُٹھانا قومی وطن پارٹی کی پہلی ترجیح
قومی وطن پارٹی تحصیل لنڈی کوتل کے چئیرمین ملک شعور خان آفریدی کا ڈپٹی کمشنر و دیگر اعلیٰ حکام کے سامنے دبنگ انداز
#QWP#QWPisFuture#Vote4QWP#LandiKotal
---------------------------------------------------------
قومی وطن پارٹی تحصیل لنڈیکوتل کے چیٸرمین ملک شعور خان آفریدی نے جرگہ حال لنڈیکوتل میں صوبائی وزیر برائے ٹرائبل افئیر سید عامر عبداللہ کو دورہ لنڈی کوتل کے موقع پر جرگہ ہال میں نادرہ کیلے آنے والی خواتین کیلے الگ گیٹ لگانے، بازار میں دوکانداروں کی جانب سے ریت کی ملاوٹ کرنے، بجلی کی منصفانہ تقسیم، ہسپتال کے مسائل سے آگاہ کیا
جس پر صوبائی وزیر نےملک شعور آفریدی کو خراج تحسین پیش کیا اور مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی
شمولیتی پروگرام؛ پی کے 62، تحصیل تنگی، حاجی ہمیش گل کلے تالا شاہ، حجرہ حاجی حبیب گل زیم ھوارہ
صوبائی چئیرمین سکندر خان شیرپاؤ کا دھواں دار خطاب، انتخابات کی گھن گرج شروع
#QWP#QWPisFuture#Vote4QWP@SikandarSherpao#Elections2024