ہم چیف الیکشن کمشنر جی بی سے امید کرتے ہیں کہ وہ ایک پرامن ہونے والے انتحابات کو متنازعہ فیصلوں سے متاثر ہونے سے بچائیں اور مزید یہ کہ وفاقی وزرا کی موجودگی سے متاثر نہ ہوں اور آئین اور قانون کے مطابق اپنی ذمہ داریاں ادا کریں
#GilgitBaltistan
PPP joint parliamentary party met today and discussed Budget, Gilgit-Baltistan elections and Kashmir situation.
our party had initially decided that while our concerns are not addressed it would not be appropriate for me to participate. DPM Dar sb & Interior Minister assured me that our reservations would be addressed immediately and requested I join the budget session. Our teams will be meeting later this evening to overcome challenges.
لیڈر شپ ہمیں مبارک دے رہی تھی اور وزراء اور مقامی جماعت یہاں نتائج تبدیل کرنے کے لئے کوشاں تھی ۔تاریخ گواہ ہے نتائج تبدیل کرنے کے بادشاہ کون ہیں۔
ہم سیاست میں رواداری کےقائل ہیں مگر اپنا حق لینا جانتے ہیں کسی کو بھی منڈیٹ چھیننے کی اجازت نہیں دیں گے۔
4/4
سارا گلگت بلتستان ہر چیز سے آگاہ ہے ۔ہمارے مخالف امیدوار کی ایک نشست پر دوبارہ انتخاب کا حکم دیکر فیصلہ واپس لیا گیا ۔
“جانے نہ جانے گل ہی نہ
جانے باغ تو سارا جانے“
الیکشن کمیشن کی آزادی کا تبصرہ نہ کریں کہ وہاں سے انصاف لیں وہ کہاں سے ہدایت لے رہے ہیں سب جانتے ہیں۔
3/4
گلگت بلتستان الیکشن والے دن فارم 45 سےانکار پر ہمارے اح��جاج اور میڈیا پرجانے سےفارم 4کا اجرا ہوا ورنہ فارم 46۔47کاکھیل یہاں تیار تھا۔ RO کے آڈیو بیان اور رزلٹ نہ دینےکے احکامات بھی موجود ہیں پیپلز پارٹی نے 12 حلقوں میں واضح کامیابی حاصل کی۔
1/4
کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر پنجاب کی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔
@BBhuttoZardari
یہ بار بار پی آئی اے کی پرائیوٹائزیشن میں فیلڈ مارشل کی سرپرستی کا کہہ رہے ہیں میں انکو کہنا چاہتا ہوں کہ آپ نے جو کچھ کیا ہے آپ اسکی زمہ داری خود لیں اور بتائیں کہ ہم نے کیا ہے اور میں مطالبہ کرتا ہوں کہ اس کی غیر جانب دارانہ انکوائری ہونی چاہیے تاکہ پتہ چل سکے کہ اس ملک کے ساتھ ہوا کیا ہے۔
3/3
آہستہ آہستہ یہ چیزیں بھی کھل جائیں گی کہ عارف حبیب کے پیچھے کون کون ہے۔ مجھے تو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ خریدنے اور بیچنے والا ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے ہیں جبکہ پاکستان تو ہار گیا ہے تو یہ مبارکباد کس چیز کی ہے۔ جب پی آئی اے پرافٹ میں ہے تو اسکو بیچنے کا سوال کیا ہے ؟
2/3
ہم لوگوں کو بتائیں گے کہ آپ نے کیا کیا ہے میں سمجھتا ہوں کہ یہ پرائیوٹائزیشن نہیں بلکہ یہ بہت بڑی لوٹ مار ہے یہ ملک کا ایم سی بی سے بھی بڑا سکینڈل ہوگا۔ ہم اس کے خلاف ہر جگہ پر احتجاج کریں گے۔
1/3
صدرمملکت آصف علی زرداری سے قمرزمان کائرہ، ندیم افضل چن اور فرزند وزیر کی ایوان صدر میں ملاقات، اس موقع پر رخسانہ بنگش بھی موجود ہیں۔
@AAliZardari@QamarKairaPPP@NadeemAfzalChan
کرسمس ڈے پر مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، کرسمس کا تہوار ہمیں عالمگیر محبت، بھائی چارے، رواداری اور ایثار و قربانی کا درس دیتا ہے۔
#Christmas2024