﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے ارض و سماں کے مالک!ہمیں بیماری میں شفا،
کمزوری میں قوت
اور آزمائش میں ثابت قدمی عطا فرما اور اپنی طرف سے وہ رحمت عطا فرما جس کے ہم ہمیشہ محتاج ہیں ہماری ظاہر و باطن کی کوتاہیوں سے درگزر فرما.آمین
کومل ❣️🙏
صبح بخیر
صبح بخیر!
*صبح کی روشنی میں تیرا یہ کالا جوڑا،*
*چاندنی رات جیسا لگے، دل کو بھایا بڑا۔*
*تیری مسکراہٹ سے روشن ہوا یہ سویرا،*
*جس نے دیکھا تجھے، وہ ہوا دیوانہ تیرا،*