سارا رائتہ پھیلایا ہوا رانے کی "ہم تو 11 سے گنتی شروع کریں گیں" تے آخے پی پی پی ملک مخالفوں کے ساتھ 🤬 آخ تھو تہاڈے تے بس سی سی ڈی دیا وارداتاں نوں ای ڈیفنڈ کرسکدے او البنجاب اچ
آج شہزاد سعید چیمہ صاحب سیکرٹری انفارمیشن سینٹرل پنجاب کی زیرِ سرپرستی چیمہ ہاؤس چیچہ وطنی میں انفارمیشن سیکرٹریز ساہیوال کا اجلاس منعقد ہوا۔
@BBhuttoZardari@ShehzadSaeedPPP#PPP
مریم نواز نے میری شکایت کر دی! میاں نواز شریف اور شہباز شریف اپنا فارم 45دکھا دیں، پاؤں پکڑ کر معافی مانگوں گا اور سیاست چھوڑ دونگا! قادر مندوخیل کا کھلا چیلنج
#NeoNews#NeoSpecial@MNAmandokhail#Salmankiyani
ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے دوران پاکستان نے دانشمندانہ سفارت کاری، ذمہ دارانہ کردار اور امن کے فروغ کے لیے قابلِ تحسین کوششیں کیں۔ آج عالمی سطح پر پاکستان کے مثبت اور متوازن مؤقف کو سراہا جا رہا ہے، جو خطے میں امن و استحکام کے لیے اس کے عزم کا مظہر ہے۔
نائب صدر پی پی پی سینیٹر شیری رحمان
@sherryrehman
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ریاستہائے متحدہ امریکا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان امن معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔
“میں ریاستہائے متحدہ امریکا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان امن معاہدے کا پُرتپاک خیرمقدم کرتا ہوں، جو کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کے ذریعے امن کو آگے بڑھانے کی جانب ایک اہم پہلا قدم ہے۔ یہ مثبت پیش رفت اس عمل میں شامل تمام فریقین کی مدبرانہ قیادت اور عزم کی عکاسی کرتی ہے۔
“میں وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کو اس عمل کو آگے بڑھانے میں ان کی قیادت اور وژن پر خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو علاقائی استحکام کے لیے ان کی ثابت قدم حمایت پر سراہتا ہوں۔
“میں نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزارتِ خارجہ، اور تمام شریک ممالک کی محنتی سفارتی ٹیموں کا بھی اعتراف کرتا ہوں جن کی پیشہ ورانہ صلاحیت، ثابت قدمی اور پسِ منظر میں خاموش کوششوں نے اس کامیابی کو ممکن بنانے میں مدد دی۔”
@BBhuttoZardari
#PakGlobalPeaceMission
I warmly welcome the Peace Deal between the United States and Iran. This breakthrough shows that diplomacy can succeed where confrontation cannot.
I commend President Asif Ali Zardari, PM Shehbaz Sharif and Field Marshal Syed Asim Munir for their leadership, and acknowledge DPM/FM Senator Ishaq Dar, Interior Minister Mohsin Naqvi, MoFA, and diplomatic teams from all sides whose dedicated efforts helped make this possible.
This is an important first step toward lasting peace. Pakistan remains ready to support the next phase of dialogue and negotiations.
~ Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari
___
میں امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کا خیرمقدم کرتا ہوں۔ یہ اہم پیش رفت اس حقیقت کا ثبوت ہے کہ جہاں محاذ آرائی ناکام ہو جاتی ہے، وہاں سفارت کاری کامیاب ہو سکتی ہے۔
میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری، وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، اور نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار، وزیرِ داخلہ محسن نقوی، وزارتِ خارجہ پاکستان اور تمام متعلقہ سفارتی ٹیموں کی انتھک کاوشوں کو بھی سراہتا ہوں، جن کی مخلصانہ اور مسلسل کوششوں نے اس کامیابی کو ممکن بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
یہ پائیدار اور دیرپا امن کی جانب ایک اہم پہلا قدم ہے۔ پاکستان مکالمے اور مذاکرات کے اگلے مرحلے میں بھی اپنا مثبت اور تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔
~ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ کے حوالے سے بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں پروقار تقریب کا انعقاد۔
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی قومی خدمات اور قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدت
شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور شہید ذوالفقار علی بھٹو جیسی عظیم شخصیات صدیوں میں پیدا ہوتی ہیں، سینیٹر روبینہ خالد
بی آئی ایس پی پر تنقید دراصل غریب عوام کے سماجی تحفظ کے حق پر تنقید کے مترادف ہے، روبینہ خالد
اصلاحات کا خیرمقدم کرتے ہیں، مگر ادارے کو بند کرنے کی باتیں کسی صورت قابل قبول نہیں روبینہ خالد
مثبت تجاویز اور تعمیری تنقید ہمیشہ خوش آئند، عوامی فلاح کے مشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سینیٹر روبینہ خالد
ایک کروڑ سے زائد مستحق خاندانوں کو بھکاری یا فقیر کہنا افسوسناک ہے، سینیٹر روبینہ خالد
ریاست کی ذمہ داری ہے کہ شہریوں کو تحفظ، تعلیم، صحت اور سماجی تحفظ فراہم کرے، سینیٹر روبینہ خالد
نیا ادائیگی نظام، ری سرٹیفیکیشن اور سکل ٹریننگ پروگرامز بی آئی ایس پی کی اہم اصلاحات ہیں، سینیٹر روبینہ خالد
عالمی سطح پر تسلیم شدہ بی آئی ایس پی کو مزید مؤثر اور مضبوط بنایا جائے گا، سینیٹر روبینہ خالد
ایک کروڑ سے زائد مستحق خاندانوں کے مفاد کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، سینیٹر روبینہ خالد
مستحق خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، انہیں ہنرمند اور خودمختار بنانے کے لیے اقدامات جاری رہیں گے، سینیٹر روبینہ خالد
نئے ادائیگی نظام کی کامیابی کے لیے ٹیم ورک اور بھرپور محنت ناگزیر ہے، سینیٹر روبینہ خالد
تقریب میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے خصوصی دستاویزی ویڈیوز پیش کی گئیں۔
سینیٹر روبینہ خالد نے افسران اور عملے کے ہمراہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا۔
@RubinakhalidPPP
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی برطانوی وزیر برائے مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان و پاکستان ہیمش فالکن کے ہمراہ ہائی کمشنر جین میریٹ، پالیٹکل کونسلر نکول رابرٹس اور فرسٹ سیکریٹری پالیٹکل شارلٹ اوجیناکا سے ملاقات
@BBhuttoZardari
“I welcome the announcement of a Memorandum of Understanding between the United States and Iran, which will hopefully pave the way for a final agreement and lay the foundation for durable and comprehensive peace in the region. Pakistan is proud to have consistently supported dialogue and diplomacy during this difficult period. This development is also an important step towards strengthening multilateralism and the peaceful resolution of disputes through engagement and mutual respect. May these efforts usher in greater peace, stability and prosperity for the region and the world.”
~ President Asif Ali Zardari
___
“میں امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے اعلان کا خیرمقدم کرتا ہوں، جو امید ہے کہ ایک حتمی معاہدے کی راہ ہموار کرے گا اور خطے میں پائیدار اور جامع امن کی بنیاد رکھے گا۔ پاکستان کو فخر ہے کہ اس نے اس مشکل دور میں مسلسل مکالمے اور سفارت کاری کی حمایت کی ہے۔ یہ پیش رفت کثیرالجہتی تعاون کو مضبوط بنانے اور باہمی احترام و مثبت روابط کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل کی جانب بھی ایک اہم قدم ہے۔ دعا ہے کہ یہ کوششیں خطے اور دنیا میں مزید امن، استحکام اور خوشحالی کا باعث بنیں۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری
@AAliZardari
I warmly welcome the Peace Deal between the United States and Iran. This breakthrough shows that diplomacy can succeed where confrontation cannot.
I commend President @AAliZardari, PM Shehbaz Sharif @CMShehbaz and Field Marshal Syed Asim Munir @ISPR_Official for their leadership, and acknowledge DPM/FM Senator Ishaq Dar @MIshaqDar50, Interior Minister Mohsin Naqvi @MohsinnaqviC42, MoFA, and diplomatic teams from all sides whose dedicated efforts helped make this possible.
This is an important first step toward lasting peace. Pakistan remains ready to support the next phase of dialogue and negotiations.
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی برطانوی ہائی کمیشن آمد
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی برطانوی وزیر برائے مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان و پاکستان ہیمش فالکن سے ملاقات
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی رکن پارلیمان ہمیش فالکن کے ہمراہ ہائی کمشنر جین میریٹ، پالیٹکل کونسلر نکول رابرٹس اور فرسٹ سیکریٹری پالیٹکل شارلٹ اوجیناکا نے بھی ملاقات کی
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور لیبر پارٹی کے برطانوی رکن پارلیمنٹ ہمیش فالکن کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی وزیر ہمیش فالکن کے درمیان خطے میں قیام امن کے لئے پاکستان کے مثبت سفارتی کردار پر گفتگو
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی سیاست دان ہمیش فالکن کے درمیان دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعلقات میں مزید اضافے پر اتفاق
@BBhuttoZardari
“I welcome the announcement of a Memorandum of Understanding between the United States and Iran, which will hopefully pave the way for a final agreement and lay the foundation for durable and comprehensive peace in the region. Pakistan is proud to have consistently supported dialogue and diplomacy during this difficult period. This development is also an important step towards strengthening multilateralism and the peaceful resolution of disputes through engagement and mutual respect. May these efforts usher in greater peace, stability and prosperity for the region and the world.”
~ President Asif Ali Zardari
آج پاکستان کے لیے ایک اہم اور قابلِ فخر دن ہے جس سے دنیا بھر میں ملک کی مثبت ساکھ مزید مستحکم ہوئی ہے۔ ماضی میں پاکستان پر لگنے والے الزامات غلط ثابت ہوئے اور مؤثر سفارتکاری نے یہ واضح کیا کہ پاکستانی ایک پرامن اور ذمہ دار قوم ہیں۔ اس کامیابی کا سہرا صدرِ مملکت، وزیرِ اعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو جاتا ہے۔
تاہم یہ بھی حقیقت ہے کہ ماضی میں ترقیاتی ترجیحات میں عدم توازن رہا، جہاں کراچی–حیدرآباد موٹروے جیسے منصوبے نظر انداز ہوئے جبکہ لاہور–پشاور موٹروے کو ترجیح دی گئی، حالانکہ کراچی ملک کی معیشت کا گیٹ وے ہے۔
اسی طرح سندھ کے زرعی شعبے کو پانی کی شدید ضرورت کے باوجود ارسا 1991 معاہدے پر مکمل عملدرآمد نہ ہونے سے کسان مشکلات کا شکار ہیں۔ وفاقی حکومت کو ان دیرینہ مسائل کے حل پر فوری توجہ دینی چاہیے تاکہ ملکی معیشت کو مزید نقصان سے بچایا جا سکے۔
پی پی پی رکن قومی اسمبلی ذوالفقار ستار بچانی
PPP joint parliamentary party met today and discussed Budget, Gilgit-Baltistan elections and Kashmir situation.
our party had initially decided that while our concerns are not addressed it would not be appropriate for me to participate. DPM Dar sb & Interior Minister assured me that our reservations would be addressed immediately and requested I join the budget session. Our teams will be meeting later this evening to overcome challenges.