اقتدار کا نشہ،
امپورٹڈ حکومت کو دو دن ہوئے نہیں کہ PPPکے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر، ندیم افضل چن اور ایم این اے نور عالم نے افطار پارٹی پر ایک بزرگ شہری کو سرعام تشدد کا نشانہ بنا دیا،
قصور اس بزرگ شہری کا یہ تھا کہ اس نے ان سے ایک سوال کرنے کی گستاخی کر دی،
Welcome to Purana 🇵🇰
We are collection of cowards , morally bankrupted mental slaves who can't even ask traitors that
#پاکستان_کتنے_میں_بیچا
Much embarrassed "Sir We Don't Deserve You" @ImranKhanPTI
You wanted us to be independent, sovereign and self esteemed nation but we aren't even a nation.
عمران خان نے سارا نظام بے نقاب کر دیا، عمران خان نے بیرونی سازش کے لیے ہر دروازے پر دستک دی لیکن ان کی کسی نے نہ سنی، اب عمران خان پاکستانی عوام کے ساتھ اکیلا رہ گیا ہے، عمران خان ریاض
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور