عید الفطر مبارک
,
آپ کو عید الفطر مبارک!
اللہ تعالیٰ آپ کے تمام اچھے اعمال جو آپ نے اس رمضان المبارک میں یا کبھی بھی کیے، قبول فرمائے۔
نماز، تراویح، تلاوت، روزے، نوافل—اللہ تعالیٰ سب کو اپنے دربار میں قبول فرمائے۔
@iqrarulhassan Fuji hy .. border per b FC pics wahira publish ho rhi hy Jo k Afghanistan say day and night brave loins ki tra muqabala Kerty hy.. and nuqsan pochaty hy
Opening pathano ny Kamal kerdia .
Pathano ny 170+ score ki 14 overs may
Bad 30 ball per only 42 runs ..
كل جمعه كى تقرير ميں بندے نے ایک ویڈیو کے حوالے سے جوبات کہی کہ اسرائیل اور انڈیا نے افغانستان کو مدد فراھم کرنے کامعاھدہ کیا ہے اسکے بارے میں معلوم ھواکہ وہ ویڈیو جعلی تھی مجھے افسوس ہے کہ مجھے اس ویڈیو کی وجہ سے مغالطہ ہوا اس پر استغفار کرتا ہوں میری پوری تقریر اب شائع ھورہی ہے اس سے یہ حصہ نکال دیاگیا ھے اور مزید وضاحت بھی کردی گئی ہے