نگران صوبائی وزیر صنعت و تجارت ایس ایم تنویر کی پن��اب ماڈل بازارز مینجمنٹ کمپنی سے رمضان بارے میٹنگ
صوبائی وزیر ایس ایم تنویر کی جانب سے میٹنگ میں رمضان کے دوران ماڈل بازاروں کےذریعے عوام کوریلیف پرسراہا۔
#رمضان_كريم #رمضان_پیکج #icidpunjab
#TEVTA_International_Placement
Nasir Amin
Institute: GCT Samnabad, Faisalabad
DAE: Electrical Technology
Employer: King Abdul Aziz International Airport, Saudi Arabia
Designation:Senior Electrical Technician
Monthly Income: 2,50,207 PKR /
3300 Saudi Rayal
#DAE
"𝐄𝐱𝐩𝐥𝐨𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐡𝐞 𝐰𝐨𝐫𝐥𝐝 𝐛𝐞𝐲𝐨𝐧𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐜𝐥𝐚𝐬𝐬𝐫𝐨𝐨𝐦"!!!
Our students of Domestic Tailoring & Industrial Stitching trade had an amazing time during their industrial visit at 𝑨𝒍𝒊 𝑼𝒎𝒂𝒓 𝑬𝒎𝒃𝒓𝒐𝒊𝒅𝒆𝒓𝒚 𝑭𝒂𝒊𝒔𝒂𝒍𝒂𝒃𝒂𝒅.
#عید_الفطر سے قبل تمام چیف افسران تنخواہوں اور ماہانہ پینشن کی ادائیگی یقینی بنائیں
سیکرٹری بلدیات ڈاکٹر ارشاد احمد نے چیف افسران کو فوراً تنخواہوں اور پنشنز کی ادائیگیوں کے احکامات جاری کر دیے
@GovtofPunjabPK@CS_Punjab
Successful ceremonies require a remarkable team effort. We were honored to hv DG Aamer Aziz join us in appreciating our team's hard work n commitment to excellence, making the Pakistan Day ceremony a huge success. Congratulations to all for receiving certificates of appreciation.
How to evacuate from a Fired Building and to deal with the Situation to Ensure Maximum Rescue operation to minimise https://t.co/HCzeEJydpM AWARENESS & PRACTICE ABOUT HOW TO USE FIRE EXTINGUISHERS 🧯 USE OF EMERGENCY EXITS.
@TalatHafeez5@ERHUZEYFE123 جناب ایسی بات کیوں کر رہیں، ایک بچہ ٹیکنیکل ایجوکیشن حاصل کر کے اپنا کاروبار کر سکتا ہے کسی کی غلامی نہیں کرنی پڑے گی ساری عمر، ٹیکنیکل ایجوکیشن کی ضرورت ہے پاکستانیوں کو، محترم آج اگر ہم ہنر سیکھ جائیں گے تو ہم محنت کر کے آگے نکل سکتے ہیں کسی کی نوکری کر کے آگے نہیں نکلا جا سکتا
پرنسپل، زبیر احمد خاں صاحب کا اپنے کالج جی سی ٹی ریلوے روڈ لاہور میں وزٹ۔ پرنسپل صاحب نے وزٹ کے دوران ہر M&E کو Furniture کو دیکھا اور تمام M&E کو ایکٹو رکھنے کی ہدائیت، تا کہ طالب علم تمام M&E کا استعمال کر کے ہر طرح سے تعلیم حاصل کریں