insha'ALLAH I will support Pakistan cricket team at any cost but due to increase in petrol prices have decided to watch only YouTube highlights . Thanks to handsome PM imran khan
🚨 BREAKING NEWS 🚨
PCB decided to take strong action Against New Zealand, PCB has decided to contact different international cricketers and will lobby with cricket boards who successfully made tour to Pakistan facing zero security❤🙌
#PAKvNZ#PakvsNz#Cricket
مر چکا ہے دل ، مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں
پوچھتی ہیں آپ، آپ اچھے تو ہیں ۔؟
جی میں اچھا ہوں، دعائیں چاہییں
جون ایلیا
#ادب_کا_سفر#اردو_شاعری
مخلص بندے کا کام اللہ تعالیٰ کبھی رکنے نہیں دیتے، اٹکنے نہیں دیتے بلکہ اس کی کشتی ہمیشہ کنارے لگا دیا کرتے ہیں
مختصر معلوماتی اسلامی اور تاریخی اردو تحریریں پڑھنے کیلئے
دوسرا اکاؤنٹ فالو کریں 👈🏻 @AliBhattiTP
ہمارا فیس بک گروپ جوائن کریں 👇🏻👇🏻
https://t.co/aJ1aI6PNxs
محمد حفیظ ہی کرکٹرز کا درد اپنا درد سمجھتے ہیں۔
احمد اور اسد کے بارے میں 🎥 سوشل میڈیا پر ڈالیں تو پروفیسر نے چپکے سے ان کرکٹرز سے رابطہ کیا۔ان کرکٹرز کا کہنا ہے کہ حفیظ بھائی نے ہمت دلائی ہے اور مدد کی یقین دہانی بھی اور 🏏 جاری رکھنے کا کہا ہے۔
@MHafeez22 اللہ آپ کو کامیاب کرے
سکول کا پہلا دن آنے میں مہینں لگ گئے۔ وباء ہی ایسی خوفناک تھی ، اللہ کا شکر ہے کہ آج ہمارے بچے درسگاہوں میں واپس پہنچے ، تعلیم کے وزراء اور ارباب اختیار کا شکریہ کہ احتیاط اور تمام تدابیر کو ملحوظ رکھتے ہوئے تمام فیصلے کئے گئے، خدا سب کے بچوں کو لمبی عمر اور قسمت دے! آمین
اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے تو اس وباء کے دور میں بھی ہم گنہگاروں پر وہ بوجھ نہیں ڈالا جو ہم نہ اٹھا سکتے تھے۔
تعلیم کا سلسلہ جہاں سے ٹوٹا وہیں سے شروع۔ اللہ تمام طلبہ وطالبات کا حامی وناصر ہو۔ آمین