سڑکوں سے برف ہٹانے کے بجائے، گاڑیاں سڑکوں پہ لانے پہ پابندی ،ذاتی عناد پہ ATA کا بے دریغ استعمال، جب تک افسر شاہی رہے گا تذلیل جاری رہے گا اس لیے 2020 کو داخلی خودمختاری، آئین ساز اسمبلی کا سال بناؤ.. کب تک غلامی میں نرمی کا اپیل کرتے رہو گے؟؟
مریض۔ ڈاکٹر صاحب جب میں کھڑا ہوتا ہوں تو ٹانگوں میں دردیں ہوتی ہیں۔
میرے بیٹھیاں ہوندیاں۔ ڈاکٹر نے دوسرے مریض کی طرف کرسی گھماتے ہوئے بیزاری سے جواب دیا۔
(مجھے بیٹھے ہوتی ہیں)... https://t.co/csG5HmylvJ
ریاستی ادارے ہمارے قومی رہنما بابا جان کے بھائی کو تحفظ فراہم کرے. کسی بھی قسم کی نقصان کی صورت میں ریاست ذمہ دار ہوگی... پھر تلخ لہجوں کا شکایت نہ کرنا.. https://t.co/NXxOqPCMGK
ہمارے جوانوں پہ بلاوجہ ATA لگا،ریاستی مشینری کے آگے بے بس والدین نے معافی مانگی،حالانکہ معافی کمشنر کو مانگنی چاہیے تھی، یہ ہمارے لیے باعث شرمندگی ہے، کچھ لوگ ہر دفعہ ساتھ دینے کے بجائے طعنے دے رہے ہوتے ہیں،
#sayNotoATA
مصیبت میں ساتھ دینے کے بجائے طعنے دیتے رہے تو معافی تلافی کرنا پڑتا ہے. کل یہ وقت وکلاء پہ آیا اور آج ہمارے جوانوں پہ.، یاد رہے چراغ سب کے بُھجیں گے، ہوا کسی کی نہیں، اس لیے اختلافات کو بھول کر مصیبت میں اک ہونے کی عادت ڈالو.
کمینٹ اور لائک کیلئے عبوری اور پڑست کہہ کر گلگت بلتستان کا مذاق بنانے والو، سنو جو بھی تحریک چلے گی ہمارے ہی لوگ چلائیں گے، غیر ضروری جاہلانہ باتوں سے پرہیز کرے، کچھ لوگوں کو سرکار نے رکھا ہی... https://t.co/hrhyIPRhwP
وفاق میں حکومت کا دوسرا سال ختم ہونے میں چند ماہ رہ گئے، گلگت بلتستان اب تک مکمل نظرانداز، حالیہ برفباری سے معاملات زندگی بری طرح متاثر ہے، اس بار بھی وفاق غائب ہے، ہر پارٹی کی حکومتیں دیکھنے... https://t.co/50AEWeSojT
سوشل میڈیا پرنٹ میڈیا الیکٹرونکس میڈیا اور سول سوساٸٹی سے وابستہ حضرات سے اپیل ہیں برائے مہربانی تین دنوں سے مسلسل فلائٹ کینسل ہونے اور کل کے لئے پی آئی اے کا کوئی جہاز شیڈول میں نہ ہونا... https://t.co/5VhMJMS4O9
جب دسمبر1971 میں انڈیا اور پاکستان اپنی تیسری جنگ لڑ رہے تھے تو انڈیا نے بلتستان میں واقع چلونکھا، تیاکشی، تھانگ اور ترتوک نامی چار پاکستانی دیہاتوں پر قبضہ کر لیا اور یوں ایک نئی سرحد وجود میں آ گئی۔ خاندانوں... https://t.co/HjDhgjrlPT
چار مارشل لاء لگے، عدلیہ نے چاروں کو جائز قرار دیا، ہمیں کہا گیا عدالتوں کا احترام کریں، ہم نے عدالتوں کا احترام کیا۔
انہی عدالتوں نے منتخب وزرائے اعظم کو قتل اور طیارہ اغوا کا مجرم قرار دے کر پھانسی چڑھایا اور... https://t.co/xtxexignUz