امریکہ کا خفیہ دورہ تو سمجھ آتا ہے مگر ہندوستان سے انگلستان میں اجیت دووال اور رشی سونک کے سامنے جنرل عاصم منیر کیجانب سے کشمیر کا سودا سمجھ نہیں آتا۔ آرمی چیف کو اس سودے کا اختیار کس نے دیا ہے؟
#kashmirispakistan
13 پارٹیز نے الیکشن کمیشن کے ساتھ مل کر اپنی پسند کی نشستیں چنی اور سب نے مل کر عمران خان کے خلاف الیکشن لڑا پھر بھی 13 پارٹیز کو عبرتناک شکست ہوئی ۔ یہ ہوتی ہے #عوام_کی_جیت