اسلام و علیکم
صبح بخیر زندگی
وہ بَچا لَے گا تُمہیں بھی اِختِتام میں جَیسے اُس نے بَچا لِیا تھا اِبْراہِیم(عَلَیہِ السَّلام) کو دَہکتے ہُوئے اَنگاروں سے۔❤
ہمارا حال تو وسوسوں نے ہی بگاڑ رکھا ہے،
حقیقتیں نہ جانے کیا قیامت ڈھائیں گی۔ 🫠
Hamara haal to waswason ne hi bigaar rakha hai,
Haqeeqatein na jaane kya qayamat dhaayengi. 🫠
https://t.co/r96kHd5HJ2
سورۃ یوسف ہمیں سکھاتی ہے کہ:
"حاسدین بھی ہوں گے، تمہاری ذات کے سودے بھی ہوں گے اور پھر تم ہی پر بہتان بھی لگیں گے، بس صبر رکھنا، پھر منصب بھی ملے گا، وقت آپ کی گواہی بھی دے گا اور حاسدین شرمندہ بھی ہوں گے۔"