اسلام و علیکم
صبح بخیر زندگی
وہ بَچا لَے گا تُمہیں بھی اِختِتام میں جَیسے اُس نے بَچا لِیا تھا اِبْراہِیم(عَلَیہِ السَّلام) کو دَہکتے ہُوئے اَنگاروں سے۔❤
(إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا)
بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔
اے ایمان والوں تم بھی نبیﷺ پر دُرود اور سلام بھیجا کرو،
سورة الأحزاب ﴿۵۶
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا رب العالمین !
ہمیں نماز کی حقیقت سمجھنے،
اسے وقت پر ادا کرنے
اور اس میں دل کی حاضری نصیب ہونے کی توفیق عطافرما
جب ہم نماز کوکھڑے ہوں 🤍
" اور پھر بیٹی کو اِس قابل تو ضرور بنانا چاہیے ہے کہ ؛ کم سے کم دو وقت کی روٹی اور چھت کے لِیے وہ کِسی درندے ، جاہل اور ذہنی پسماندہ آدمی کے ساتھ نِباہ کرنے پر مجبور نہ ہو جائے ۔۔۔ اچھی بیوی کے فرائض میں کہیں پہ بھی مرد کے جُوتے اور گالیاں کھانا شامل نہیں ہے! ۔ " 💔🙂
Join the Space, witness the magic of growth! 🚀✨
Unstoppable momentum, real goals, and powerful connections. The #Zero2Hero Space is live—pull up a seat! 🔥
#GrowthAndGain
https://t.co/WFPNdaqqSm