جنگ کے ماحول سے فائدہ اٹھا کر ایک بار بھی خان کی مقبولیت کو محدود کرنے ہر مہرے اپنا پورا زور لگا رہے لیکن جیسے پیلے ناکامی ہوئ اس بار بھی ��یسا ہی ہوگا
جنرل سید عاصم مُنیر کو بے م��ال مقبولیت ملی، وزیر اعظم شہباز شریف عالمی سطح پر اپنا قد و قامت بلند کر چکے، تحریک انصاف کا کردار مزید محدود ہو گیا، انصار عباسی
@ARYSabirShakir صابر بھائ ذرا اپنے یوٹیوب کے تھمنیل خود جا کر دیکھ لیں
آپکے مطابق تو پچھکے تین سالوں سے فوج اپنی پالیسی عمران خان کے حق میں کرنے لگی ہے🙃✌🏼
میری ٹویٹ یاد ہو گی آپ کو جس میں میں نے کہا تھا کہ انڈیا سے بدلہ لینے کے دو ہی اصول ہیں
اصول نمبر 1:- ٹرمپ سے بچ کے رہنا ہے
اصول نمبر :- پہلے اصول کو کبھی نہیں بھولنا
ہون سناؤ اگلا سائیں کہتا ہے میں نے کہا جنگ بند کرو نئی تے تواڈی ایسی دی تیسی تواڈے دونواں نال تجارت نئی کرنی 😀