کوشش کررہے ہیں کہ خان صاحب کو کوئی بات سمجھا سکیں اور اسٹیبلشمنٹ کو کچھ سنا سکیں، وہ سمجھیں گے اور یہ سنیں گے تو بات بنے گی، اب تک تو یہی لگ رہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان میں ایک بات پر اتفاق رائے ہے کہ پی ٹی آئی نہیں ہونی چاہیے،@fawadchaudhry
Watch full podcast 👇
https://t.co/XLBGINACZR
محسن نقوی کو کافی پرانا جانتا ہو، وہ بیوقوف نہیں بلکہ بڑے عقلمند آدمی ہے، جو باتیں انہوں نے کی ہے بڑی سوچ بچار کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچے ہوں گے کہ میں نے اسٹیبلشمنٹ کی یہ پبلک پوزیشن بتانی ہیں۔ فواد چوہدری
@fawadchaudhry@RabeeaSK#MohsinNaqvi#PMLN#PPP#PTI
"یہ نہیں ہو سکتا لوگ غریب سے غریب تر ہوتے جائیں آپ اربوں کا جہاز خرید لیں اور آپکی منسٹر اسمبلی میں کھڑی ہو کر کہیں ہاں لیا ہے جہاز یہ چل نہیں سکتی چیزیں"۔ محمد مالک ۔۔" یہ چبھ رہا ہے جملہ ؟"۔ اینکر ۔۔ "ہر جگہ چبھ رہا ہے، سب جانتے ہیں اس ملک میں جو حالات ہوئے ہیں۔ کب تک کوئی ان کا بوجھ اٹھائے گا؟ جس کے سر پر آپ کھڑے ہوتے ہیں، الزام اسی کے سر آتا ہے کہ یہ کیا چیز آپ نے ہمیں دیدی؟ گھر میں سب سے لاڈلا وہی ہوتا ہے جو کماؤ پُوت ہوتا ہے "۔ محمد مالک
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
مان لیا شہباز شریف جیسا بیبا وزیراعظم فوج کو دوبارہ نہیں ملے گا لیکن کیا کریں داد تو وزیرداخلہ محسن نقوی کو دینی پڑے گی جس طرح انہوں نے اپنی ہی حکومت اور وزیروں کا تراہ نکالا ہے وہ حالیہ برسوں میں کوئی نہ نکال سکا۔
اب اوپر سے نیچے تک سب وزیروں کو سانپ سونگھ گیا ہے جو ان سے استحفی مانگ رہے تھے۔
ہمارے پچھلے ہفتے کی مدمقابل پروگرامز کی چند بڑی جھلکیاں۔۔ @NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1@RabeeaSK@AshrafRana02
مثلہ تو یقیناً کچھ ہے- اب یا توسسٹم بدلتے ہیں یا اس کو چلانے والےلوگ- پھر وہ جو کہتے ہیں سسٹم کو بدلنے کی بات نہ کریں تو کیا وہ چاہتے ہیں کہ سسٹم کو چلانے والے لوگ بدل جائیں ؟ @KamranM69045926@KlasraRauf@NeoNewsUR
مزے کی بات تو یہ ہے جو یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ بدنام زمانہ سسٹم ہے یا خراب سسٹم ہے، ان کے اپنے اوپر بھی الزامات ہیں۔ ان کے بارے بہت نیگٹو رپورٹس ہیں۔ لوگوں کے اپنے اوپر اس طرح الزامات بھی ہوں اور نئے سسٹم کی بات بھی وہی کریں پھر سوال تو پیدا ہوتے ہیں
سینٹر کامران مرتضی نے بڑے انکشافات کر دیے۔
👇
https://t.co/q0JxSc62ck via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@KamranM69045926@MoulanaOfficial@NasrullahMalik1@RabeeaSK
آپ نے کہا ہے یہ شہباز شریف کا آخری سال ہے بطور وزیر اعظم- کیوں ؟
“ہم پرائم منسٹر رعموماً پاپولر ترین شخص کو بناتے ہیں-
Shehbaz sharif is not even close to Imran Khan in popularity
سسٹم بھی سوچتا ہے نہ vision ہے نہ پاپولر ہیں تو ہے کیا!”
Full link👇@MiftahIsmail
https://t.co/z6h8GxKapk
ایسا نہیں ہے کہ ہر فیصلہ شہباز شریف کو اوپر سے آیا ہوتا ہے- معاشی پالیسی حکومت خود چلاتی ہے-
پچھلے سال حکومت نے چینی ایکسپورٹ کر دی- ۲۰ خاندانوں کو فائدہ ہوا اور پورے مُلک نے ۵۰ رپے مہنگی چینی خریدی- یہ فوج نے نہیں کہا تھا چینی ایکسپورٹ کر دو- @MiftahIsmail
Full link 👇
https://t.co/z6h8GxKapk
بعض دفعہ پروگرام میں کوئی بات بے ساختہ منہ سے نکل جاتی ہے۔ کل رات بھی یہی کچھ ہوا۔ میری کولیگ/پروگرام ہوسٹ ربعیہ خان نے بریک میں احتجاج کیا کہ آپ نے کیوں کہا میں اپنی غلطی نہیں مانتی۔ میں نے کہا میں نے اپنے بارے میں بھی کہا کہ میں بھی نہیں مانتا۔
ربعیہ نے کہا لیکن آپ نے کہا میں تو بالکل نہیں مانتی۔ 😬
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/YXi4j4QDGi via @YouTube@NeoNewsUR@RabeeaSK@fawadnb@NasrullahMalik1@ShahzadIqbalGEO
ملک کی سب سے بڑی جماعت جو تین بار حکومت میں رہی اس نے کراچی والوں کو کبھی گھانس نہیں ڈالی اور پی پی پی کی تو کیا ہی بات کریں- لیکن کراچی والے بھی بڑے ڈھیٹ ہیں آج بھی امید بناۓ بیٹھے ہیں کہ ایک دن ان کو بھی اپنا ممدانی ملے گا- یہی امید دل میں لئیے لاکھوں لوگ روزانہ پبلک بسوں میں اپنے روزگار کو جاتے ہیں، نوجوان سکول کالجز کو جاتے ہیں- اس نظم میں شاعر نے بڑی خوبصورتی سے مزاح نگاری سے عوام کے اس تکلیف دہ سفر کو بیان کیاہے- لیکن آپکو اس بات پر مزے لیتے ہوۓ دیکھ کر تکلیف ہوتی ہے- اب عوام کے پاس پرائیوٹ جہاز تو ہیں نہیں یہی ٹوٹا پھوٹا پبلک ٹرانسپورٹ ہے- اگر ملک کی سب سے بڑی پارٹی پچھلے پچاس سالوں میں تین بار حکومت میں رہ کر بھی کراچی کے لئیے کچھ نہ کر سکی تو کم از کم غریب عوام کے پبلک ٹرانسپورٹ کو ذلیل نہ کریں- #karachi
They say it’s the strongest set up Pakistan has ever had. What do you think?
نہ شیروانی پہ وردی چڑھتی ہے نہ وردی پہ شیروانی- یہ ہائبرڈ
نظام نہیں چلتے- محمد مالک
I sat down with a veteran journalist who’s witnessed everything from military rule to civilian governments to understand what has worked, what hasn’t, and what the country needs.@MalickViews
https://t.co/KAnd1d8QCj
ہمارے سیاسی حکمران تو سیاسی آمر بن چکے ہیں۔ نہ یہ نئے صوبے بننے دیتے ہیں، نہ یہ پاورفل ڈسٹرکٹ گورنمنٹس/مئیر بننے دیتے ہیں،نہ یہ صوبائی فنانس کمشن سے اضلاع کو فنڈ دیتے ہیں، ملتان سیکرٹریٹ سے سیٹیں اور گاڑیاں تک واپس لاہور منگوا لیں۔ سب کچھ لاہور اکٹھا کر کے رکھ لیا تو کروڑں لوگ کہاں جائیں گے؟
سینئر تجزیہ کار عامر الیاس رانا کا اہم جواب سنیں۔
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/8v9rh3k08e… via @YouTube@NeoNewsUR@RanaAamirilyas@fawadnb@RabeeaSK@NasrullahMalik1
ہمارے سیاسی حکمران تو سیاسی آمر بن چکے ہیں۔ نہ یہ نئے صوبے بننے دیتے ہیں، نہ یہ پاورفل ڈسٹرکٹ گورنمنٹس/مئیر بننے دیتے ہیں،نہ یہ صوبائی فنانس کمشن سے اضلاع کو فنڈ دیتے ہیں، ملتان سیکرٹریٹ سے سیٹیں اور گاڑیاں تک واپس لاہور منگوا لیں۔ سب کچھ لاہور اکٹھا کر کے رکھ لیا تو کروڑں لوگ کہاں جائیں گے؟
سینئر تجزیہ کار عامر الیاس رانا کا اہم جواب سنیں۔
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/HzLudsqwLh via @YouTube@NeoNewsUR@RanaAamirilyas@fawadnb@RabeeaSK@NasrullahMalik1
اگر آپ محسن نقوی صاحب کی ویڈیوز دیکھیں تو وہ اکثر لاہور ملاقاتیں کررہے ہوتے ہیں۔حیرانی اس پر نہیں جو کچھ انہوں نے کہا ہے بلکہ اس پر ہے جس سسٹم پر انہوں نے تنقید کی اس کا سب سے بڑا فائدہ تو خود نقوی صاحب نے ہی اٹھایا ہے۔
سینئر تجزیہ کار عامر الیاس رانا نے بغیر لگی لپٹی سب کا پوسٹ مارٹم کر کے رکھ دیا۔
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/8v9rh3k08e… via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1@RabeeaSK@RanaAamirilyas
اگر آپ محسن نقوی صاحب کی ویڈیوز دیکھیں تو وہ اکثر لاہور ملاقاتیں کررہے ہوتے ہیں۔حیرانی اس پر نہیں جو کچھ انہوں نے کہا ہے بلکہ اس پر ہے جس سسٹم پر انہوں نے تنقید کی اس کا سب سے بڑا فائدہ تو خود نقوی صاحب نے ہی اٹھایا ہے۔
سینئر تجزیہ کار عامر الیاس رانا نے بغیر لگی لپٹی سب کا پوسٹ مارٹم کر کے رکھ دیا۔
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/xCSM9Nn2Kl via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1@RabeeaSK@RanaAamirilyas
جو کل تک ایک دوسرے پر کیچڑ اچھال رہے تھے محسن نقوی کے ایک بیان نے انہیں اکٹھا کر دیا- اپنے سیاسی فائدے نقصان کے لئے یہ اتحاد اور لڑائیاں بھی سہی تماشا ہیں- میڈیا کو بھی پیچھے لگاۓ رکھتے ہیں اور عوام کو بھی-
We have taken note of Al Jazeera’s selective reporting from handpicked polling stations in Muzaffarabad today. Through carefully chosen timings and scripted statements from selected individuals, the channel has sought to misrepresent the AJK elections and the voting process.
Such yellow journalism only confirms the agenda of external actors with vested interests who are attempting to delegitimise this electoral exercise and undermine the popular will of the people of Muzaffarabad and AJK, clearly demonstrated today in their rejection of anarchy and coercion.
جو لوگ پاکستان میں نوجوانوں کے انقلاب کا انتظار کر رہے ہیں- ضرور پڑھیں 👇
“پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے ایک پرانا فیصلہ کر رکھا ہے کہ اس سے پہلے کہ لوگ انقلاب کا سوچیں ہم خود ہی سافٹ انقلاب لے آتے ہیں تاکہ ناراض نوجوانوں کو گھر سے نکلنے کا موقع ہی نہ ملے۔ انہیں لگے کہ جو وہ سوچ رہے تھے وہ پہلے ہی ہو گیا ہے اور ان کے مسائل کے ذمہ داروں کو سزا مل گئی ہے یا انہیں اقتدار سے نکال دیا گیا ہے۔ اب کچھ دن انتظار کرتے ہیں‘ نیا سیٹ اَپ یا وزیراعظم کیا کرتا ہے۔ یوں اندر ابھرنے والا جوش یا غصہ وزیراعظم کو برطرف یا جیل میں دیکھ کر ٹھنڈا پڑ جاتا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ہر دفعہ نئی امید دے دیتی ہ”
سنڈے کالم/رئوف کلاسرا
انقلاب پھر آن پہنچا
اگرچہ پاکستان میں بھی نوجوانوں کے مسائل ملتے جلتے ہیں۔وہی شریف‘ زرداری خاندان اور ان کے بچے‘ان کے فرنٹ مین‘ ان کے یار دوست اور اشرافیہ کا راج ہے۔وہی لوٹ مار آپ کو یہاں بھی نظر آتی ہے۔ وہی فرینڈز فیملی پیکج چل رہا ہے۔
نوجوان یہاں کا بھی مایوس ہے۔ وہ کوشش کر کے باہر جانا چاہتا ہے۔ تاہم اب بھی داخلوں یا مقابلے کے امتحان میں یہاں پیپر لیک نہیں ہوتے۔ کبھی کبھار اِکا دکا پیپر لیک ہونے کی خبریں ملک کے کسی چھوٹے بڑے شہر سے آ جاتی ہیں لیکن کوئی بہت بڑا سکینڈل نہیں آتا۔
اس سے ہٹ کر پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے ایک پرانا فیصلہ کر رکھا ہے کہ اس سے پہلے کہ لوگ انقلاب کا سوچیں ہم خود ہی سافٹ انقلاب لے آتے ہیں تاکہ ناراض نوجوانوں کو گھر سے نکلنے کا موقع ہی نہ ملے۔ انہیں لگے کہ جو وہ سوچ رہے تھے وہ پہلے ہی ہو گیا ہے اور ان کے مسائل کے ذمہ داروں کو سزا مل گئی ہے یا انہیں اقتدار سے نکال دیا گیا ہے۔ اب کچھ دن انتظار کرتے ہیں‘ نیا سیٹ اَپ یا وزیراعظم کیا کرتا ہے۔ یوں اندر ابھرنے والا جوش یا غصہ وزیراعظم کو برطرف یا جیل میں دیکھ کر ٹھنڈا پڑ جاتا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ہر دفعہ نئی امید دے دیتی ہے۔
1985ء سے دیکھیں‘ کس وزیراعظم نے پانچ سال پورے کیے ہیں؟ ڈھائی‘ تین‘ چار سال بعد چھٹی۔ جلاوطنی‘ جیل یا نااہلی‘ یا نئی پارلیمنٹ‘ نیا وزیراعظم... سب خوش کہ اب اچھے دن آئیں گے۔
اب کے اچھے دنوں کی نوید وزیر داخلہ محسن نقوی نے سنائی ہے۔ ہماری اسٹیبلشمنٹ ایک سمجھ دار گھریلو خاتون کی طرح جانتی ہے کہ کچن میں چولہے پر سلگتے پریشر ککر میں کتنی بھاپ جمع ہو چکی ہے‘ اب سیٹی کی آواز تیز ہو گئی ہے‘ اب وقت آگیا ہے پریشر ککر کے نٹ بولٹ ڈھیلے کر کے بھاپ نکلنے دینی ہے ورنہ یہ پورا کچن اڑا دے گا۔
ہماری اسٹیبلشمنٹ یہی کرتی ہے کہ ہر ڈھائی تین سال بعد وزیراعظم کو نااہل‘ برطرف‘ جیل یا جلاوطن کر کے بھاپ نکال دیتی ہے۔
مکمل کالم
👇
https://t.co/IPqLwe076c
@roznamadunya
سب پوچھتے ہیں وزیرداخلہ محسن نقوی کی تقریر میں ایسی نئی کیا بات تھی جس پر رولا پڑا ہوا ہے؟
میں نے کہا نئی بات یہ تھی آج تک حالیہ تاریخ میں کسی وزیر کو جرات نہیں ہوتی تھی کہ وہ اپنے وزیراعظم کی چار سالہ کارگردگی کا سرعام پوسٹ مارٹم کرے اور کابینہ کا وزیر بھی رہے۔اس سے بڑی اور نئی بات کیا ہوسکتی ہے۔ اتنا طاقتور وزیر پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آیا۔
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/POzb6BBMSz… via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1@RabeeaSK
سب پوچھتے ہیں وزیرداخلہ محسن نقوی کی تقریر میں ایسی نئی کیا بات تھی جس پر رولا پڑا ہوا ہے؟
میں نے کہا نئی بات یہ تھی آج تک حالیہ تاریخ میں کسی وزیر کو جرات نہیں ہوتی تھی کہ وہ اپنے وزیراعظم کی چار سالہ کارگردگی کا سرعام پوسٹ مارٹم کرے اور کابینہ کا وزیر بھی رہے۔اس سے بڑی اور نئی بات کیا ہوسکتی ہے۔ اتنا طاقتور وزیر پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آیا۔
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/AzYTpoc5rr via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1@RabeeaSK