ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی شہادت نے ایک بار پھر کربلا کا پیغام اور امام حسینؓ کی سنتِ قربانی کی یاد تازہ کر دی ہے۔ ظلم کے سامنے ڈٹ جانا اور حق کے لیے جان نچھاور کر دینا ہی وہ راستہ ہے جس نے تاریخ میں انقلاب برپا کیے ہیں۔
قرآنِ کریم کا فیصلہ ہے کہ شہید کبھی مرتا نہیں، علی خامنہ ای کا پیغام واضح ہے، اسرائیل اور امریکہ کی مشترکہ دہشتگردی ایران کے عزم کو توڑ نہیں سکتی۔اس عالمی ��ہشت گردی کا مقابلہ کرنے کیلئے امت مسلمہ متحد ہو کر ایران کا ساتھ دیں
🔹▬▬▬▬▬ *﷽*▬▬▬▬▬🔹
"جو معاشی بائیکاٹ نہیں کرتا اور غزہ کے حق میں ریلیوں میں شریک ہوتا ہے وہ کذاب ہے"
🎙️شیخ مشہور حسن آل سلمان حفظہ اللہ
🔹▬▬▬▬▬🌹 ▬▬▬▬▬🔹
🇵🇰 *قرآن و سنہ موومنٹ پاکستان*
اللّٰہ سے کرے دور ، تو تعلیم بھی فتنہ،
املاک بھی ،اولاد بھی ،جاگیر بھی فتنہ،
ناحق کیلئے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ ،
شمشیر ہی کیا نعرہ تکبیر بھی ف��نہ
#IqbalDay2023
*جو شخص جمعہ کا اچھی طرح غسل کرے پھر جلدی اول وقت میں ( مسجد) جائے، پیدل جائے، سوار نہ ہو اور امام سے قریب ہو کر غور ��ے خطبہ سنے، اور فضول بات نہ کرے تو اس کو ہرایک قدم پر ایک سال کے روزوں اورایک سال کے قیام کا ثواب ملے گا* ۔
📚 [ سنن اؑبی داؤد ٣٤٥ صحیح ]