اگر گورنر اسمبلی کی تحلیل کا اعلامیہ جاری نہیں کرتے تو رات دس بجے کے لگ بھگ اسمبلی ازخود تحلیل ہو جائیگی PeeDM کو چاہئے عوام سے منہ چھپانے اور بھاگنے کی بجائے انتخابات میں مقابلہ کرے،باقی اسمبلیاں تحلیل کریں اور عوام کو فیصلہ کرنے دیں انتخابات میں تاخیر پاکستان جے مفاد میں نہیں
آج صبح بول نیوز کے گرفتار صحافی شاہد اسلم کو جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا ،تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ 9 بجے تک ایف ایٹ کچہری ضرور آئیں ۔
بڑے بڑے تجزیہ نگار خاموش ہیں ، مخبروں کی مخبریاں چپ اور اندر کی خبریں بتا کر عوام کی قوت کو دہلا نے والے گنگ ہیں، کبھی تو کاروبار پر مندی کا دن بھی آتا ہے ۔ کل رات بارہ بجے سے ان سب کا دھندا بند ہے
آئین کا آرٹیکل 14 شہریوں کے وقار اور پرائیویسی کے تحفظ کا حق دیتا ہے،ملک کا وزیر داخلہ اور معاون خصوصی فخر سے بتاتے ہیں کہ وہ ممبران اسمبلی کی جیو فنسنگ کرتے ہیں حتئ کہ FIA ارکان کا ٹریول ریکارڈ بھی ان سے شئیر کرتی ہے،آئین کی خلاف ورزی کے اس اعتراف کے بعد کاروائ ہونی چاہئے
الحمدللہ پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ لے کر وزیر اعلیٰ پنجاب برقرار، شکست کے خوف سے اپوزیشن اسمبلی سے ہی بھاگ گئی۔ انشاء اللہ الیکشن میں ان کو عوام بھگائے گی۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین
شہباز شریف پاکستان کی تاریخ کے سب سے غیر مقبول وزیراعظم ثابت ہوئے. ایک فیصد پاکستانی بھی یہ نہیں سمجھتے کے یہ پاکستان کو بحران سے نکال سکتے ہیں. اور ان کو قوم پر مسلط کیا ہوا ہے
ویسے اب اگر امپورٹڈ حکومت میں تھوڑی سی بھی کوئی شرم رہ گئی ہے تو صبح سویرے ہی خود اسمبلیاں توڑ کر عام انتخابات کا اعلان کر دے بشرط تھوڑی سی شرم۔
#اب_مائنس_تم_ہوگے
پی ڈی ایم کی جماعتوں کو اسٹبلشمنٹ سے دست بستہ عرض کرنی چاہیے کہ جب تم میں دم خم باقی نہیں رہا تو پھر ہمیں کیوں بار بار ذلیل کرواتے ہو۔ پہلے ہم پنجاب اسمبلی کی سترہ سیٹیں ہار گئے ، پھر عمران سات سیٹوں پر جیت گیا اور اب پنجاب اسمبلی میں ہم سے بڑھکیں لگوا کر ذلیل کروا دیا