⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہی�� کریں گے تو یہ عمران خان کے ساتھ زیادتی ہوگی جو اپ کے لیے تین سال ہو گئے ہیں جیل کاٹ رہا ہے ⚠️
30 سالہ جدوجہد پہ ایک مکمل ویڈیو میرے مرشد عمران خان کی۔۔۔۔💯❤️
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چ��ہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔
خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
الا��منگ سب لوگ مطالبہ کرے کہ حامد رضا صاحب کا علاج کروایا جائے 🚨
صاحبزادہ حامد رضا ایک عالم دین اور نہایت شریف اور وفادار انسان ہیں ۔ انہوں نے فرقہ واریت، دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خلاف دلیرانہ اور اصولی موقف اختیار کیا۔ انہیں صرف اس ملک کے بہتر مستقبل کی جنگ لڑنے پر سزا سنا کر جیل میں ڈال دیا گیا جہاں ان کی صحت پر تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا کو فوری ہسپتال منتقل کیا جائے اور فیملی کی موجودگی میں علاج کروایا جائے اور ایک بے گناہ قیدی کو کم از کم بنیادی سہولیات دی جاسکیں۔
صاحبزادہ حامد رضا وفا کی پہچان
@_SahibzadaHamid
صنم جاوید نے ہمیشہ ہارتی کا مقدمہ اور بیانیہ بہترین انداز میں لڑا ہے آج وہ بیمار ہے اس کی والدہ اور شوہر بچے ہسپتال میں موجود ہے لیکن صنم جاوید سے نہیں مل سکتے ۔۔
آج صنم جاوید کو میری اور اپ کی ضرورت ہے ہم نے اس کیلئے آواز اٹھانی ہے کہ صنم جاوید کے ساتھ انصاف کیا جائے فیملی کو ان تک رسائی دی جائے ۔۔!
Our family has appealed to all party office holders, senior leadership, MNAs, MPAs, and Senators to come to Adiala Jail this Tuesday to build pressure on the government to:
1. Allow immediate access for Imran Khan’s lawyers and family.
2. Transfer Imran Khan to Shifa International Hospital for proper medical examination and treatment, in the presence of specialists, his personal doctor, and family.
3. Ensure Chief Justice Dogar takes up the bail applications of Imran Khan and Bushra Bibi so they can be released from this illegal imprisonment without delay.
Imran Khan and Bushra Bibi are being held in solitary confinement, one of the harshest forms of treatment in violation of Pakistani law and international human rights standards.
If there was a genuine struggle against the status quo for prolonged time with real resilience, it’s Imran Khan’s struggle with his Nation.
Holding 90% support of the country even after 4 years of this tough fight is incredible!
#PTIFoundationDay#EverySecondCountsForKhan
You may not be visible amidst the dazzling lights of diplomatic errands, you may have been forgotten by people you put in power, you may be suffering because of not achieving what you would have wanted but remember
YOU ARE IN OUR HEARTS, IN OUR PRAYERS, AND PART OF OUR SMALL STRUGGLES
We will speak for you, pray for you, and do whatever we can because YOU DID WHAT YOU COULD ALL YOUR LIFE!
@ImranKhanPTI #imrankhan #ImranKhanHealthEmemrgency
No television. No books. No human interaction. Just walls to stare at.
Imran and Bushra Khan are being tortured in custody by Pakistan's military regime. Barrister Salman Safdar, their lawyer, describes how they are isolated in their tiny, windowless cells in complete isolation for 22-23 hours each day.
He termed it "shocking and alarming" that the Jail Superintendent is subjecting Imran and Bushra Khan to punishment beyond their conviction and sentencing, however flawed that may have been.
SSP Sajid Baig, who took over as Superintendent of Adiala Jail in January 2026, is widely believed to take his orders from an army colonel who is de facto in charge of Rawalpindi's maximum-security prison.
#SubtitledByPTI
#FreeImranKhan
#EndSolitaryConfinement
��لیمہ خان کا مطالبہ 🚨
پی ٹی آئی اٹک پل پر تب تک بیٹھ جائے جب تک عمران خان کو یہ ہسپتال میں صحیح طریقے سے علاج نہیں کراتے۔
ہم اڈیالہ کے باہر یہاں سارا دن بیٹھتے ہیں، کدھر ہے پولیٹیکل کمیٹی؟ وہ نہیں آ کے بیٹھ سکتی؟ کدھر ہیں گوہر صاحب؟
‼️ 🚨 ‼️
Imran Khan has been kept in solitary confinement for six months under brutal conditions, while Bushra Bibi is being held the same way. Their freedom is being deliberately blocked by the Chief Justice of the Islamabad High Court, who refuses to fix their bail hearings.
Imran Khan has made it clear that the judiciary is no longer independent, it is acting like a tool of the government. Judges assigned to his cases are not delivering justice; they are ensuring hearings never happen. The reality is simple: the moment this case is heard, its weak and baseless nature will be exposed, and bail will become unavoidable. That is exactly why it is being stalled. Imran Khan and Bushra Bibi continued imprisonment is due to Judge Dogar, who is openly facilitating a government that came to power by stealing Imran Khan’s mandate.
Through Salman Safdar, Imran Khan has sent a message, his wife is being pushed to the edge by prolonged isolation. He has said he can endure this ظلم himself, but she is being broken to force him into submission. The pressure is deliberate, calculated, and inhumane. He said clearly “no deal, no surrender! It is liberty or death.”
Outstanding video made by one of the youngest members of PTI Social Media Team!
“I will comeback” Imran Khan
The greatest comeback of the century
Perfect day to release it - April 10th; the day when Pakistan came together for Imran Khan & democracy.
عمران خان کو چار ماہ کی طویل اور غیر قانونی بندش کے بعد آج بیرسٹر سلمان صفدر سے ملنے کی اجازت دی گئی تو یہ تلخ حقیقت سامنے آئی کہ وہ تاحال آنکھ کی شدید تکلیف میں مبتلا ہیں ان کی متاثرہ بینائی میں کوئی خاطر خواہ بہتری نہیں آئی۔ انتظامیہ کی جانب سے جس نام نہاد علاج کا دعویٰ کیا گیا اس کا کوئی دستاویزی ریکارڈ موجود نہیں ہے، اور اب مزید دو ہفتوں کے جس مبہم علاج کا ذکر کیا جا رہا ہے اس کی نوعیت اور شفافیت سے وکلا اور خاندان کو مکمل طور پر لاعلم رکھا گیا ہے۔
قید تنہائی کی 24 گھنٹے کی ��ذیت کے باوجود خان صاحب کا حوصلہ بلند ہے، مگر ان کی صحت کے ساتھ کھیلی جانے والی یہ پراسرار طبی مشقیں ان کی بینائی اور زندگی کے ساتھ ایک سنگین سازش ہے۔
بشریٰ بی بی کو ان کے شوہر اور قانونی ٹیم سے دور رکھنا نہ صرف عدالتی احکامات کی توہین ہے بلکہ انسانیت سوز سلوک کی انتہا ہے۔ ایک سابق وزیر اعظم آر خاتون اول کو بغیر کسی جرم کے 24 گھنٹے سولٹری کنفائنمنٹ میں رکھنا ثابت کرتا ہے کہ ریاست اب قانون سے نہیں بلکہ خالصتاً انتقام سے چل رہی ہے۔ یہ دو ٹوک حقائق عالمی انسانی حقوق کے اداروں اور عدلیہ کے لیے ایک چارج شیٹ ہیں کہ کس طرح ایک لیڈر اور ان کی اہلیہ کو بنیادی طبی اور قانونی حقوق سے محروم رکھ کر ذہنی و جسمانی اذیت دی جا رہی ہے۔
#مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
بریکنگ نیوز 🚨پی ٹی آئی آفیشل کا کمال ماسٹر سٹروک۔ اہم وقت میں عمران خان کی ایران کے معاملے میں کچھ سال قبل عالمی فارم پر کی گئی پیشن گوئی والی ویڈیو اپلوڈ کردی۔ خان نے کہا تھا ایران پر اگر جنگ مسلط ہوئی تو پورے دنیا اس لپیٹ میں آئے گا، آج وہی ہورہا ہے🔥
اس تصویر کا ہمیشہ مذاق اڑایا گیا لیکن اس کی حقیقت آشکار ہوئی مراد سعید کی کتاب در نیم شپ کا رقیب میں،
لکھتے ہیں اقوام متحدہ میں خطاب کے لیے جانا تھا پروٹوکول افسر خان صاحب کے پاس آئے کہا کل روانگی ہے،
نیویارک میں سفارت خانے کا عملہ تیاریوں میں مصر��ف،
جیسا کہ آپ جانتے ہیں وزیراعظم صدر جس ملک بھی جاتے وہاں استقبال کا خرچ ریڈ کارپٹ ڈھول بینڈ باجے کا خرچ سرکاری خزانے سے دیا جاتا،
تو جب پروٹوکول افسر کے منہ سے خان صاحب نے سنا کہ تیاریاں شروع ہیں،
تو استفسار کیا کیسی تیاریاں؟
کہا گیا جی ری�� کارپٹ وغیرہ خریدنی تاکہ آپ کا استقبال ہو،
یہ سن کر خان صاحب شدید غصے میں آئے اور کہا آپ لوگ ابھی تک مجھے سمجھے نہیں ہم یہ شریفوں زردیوں جیسے بادشاہ بننے نہیں آئے،
ہم عوام کا پیسہ ایسے کاموں میں ہرگز خرچ نہیں کریں گے،
اور پھر گھومتے گھومتے گئے واش روم کے پاس اور شہبازگِل کو آواز دی آؤ یہ ریڈ میٹ اٹھاؤ میرے بیگ میں رکھوا دو،
وہاں یہی بچھے گا اسی پر استقبال ہو گا،
کسی صورت سرکاری خزانے سے عوام کا پیسہ میرے استقبال پر خرچ نہیں ہو گا: در نیم شب کا رقیب صفحہ چار سو اکتہر پیراگراف کفایت شعاری.....!!!