کوئٹہ میں وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا عوام کے درمیان آنا اور مسائل سننا ایک مثبت روایت کی علامت ہے۔ عوام کے قریب قیادت ہی اعتماد، شفافیت اور ترقی کی بنیاد بنتی ہے۔ #Balochistan#BTS_ARIRANG
اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا نیشنل ورکشاپ گوادر سے خطاب گڈ گورننس کے عزم کی عکاسی ہے۔ میرٹ پر اساتذہ بھرتیاں اور بند اسکولوں کی بحالی تعلیم کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔
#Balochistan#Pakistan
وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے گوادر یوتھ سمٹ کے اختتامی تقریب خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں کو گمراہ کن پروپیگنڈے سے ہوشیار رہنے اور ریاست کے ساتھ کھڑے ہونے کا پیغام دیا۔ باشعور نوجوان ہی مضبوط بلوچستان کی بنیاد ہیں۔ #Gawadar#Balochistan
گوادر میں یوتھ سمٹ کا انعقاد اس شہر کو ترقی اور مواقع کے مرکز کے طور پر اجاگر کرتا ہے۔ یہ پلیٹ فارم نوجوانوں میں اعتماد، امید اور قومی مستقبل میں مثبت کردار ادا کرنے کے جذبے کو مزید مضبوط بنا رہا ہے۔
#Gwadar#Balochistan#NYSG2026
وزیر اعلیٰ @PakSarfrazbugti جیکب آباد پہنچ گئے جہاں انہوں نے رکن قومی اسمبلی میر اعجاز خان جکھرانی کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع پر مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور لواحقین سے دلی تعزیت کی گئی۔
#Balochistan
وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے 19ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب.
پرتشدد طرزِ عمل کا غیر متوازن ترقی سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ اختلافِ رائے جمہوری حق ہے، مگر ریاست کسی کو بھی بندوق کے زور پر اپنا نظریہ مسلط کرنے کی اجازت نہیں دے سکتی۔
#Balochistan
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے مطابق گاڑیوں کی رجس��ریشن فیس برقرار رہے گی جبکہ رعایت صرف ٹرانسفر فیس تک محدود ہوگی۔ شہری بروقت اپنی گاڑیاں اپنے نام منتقل کروا کر حکومتی فیول سبسڈی سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
#Balochistan
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ یونین کونسلز کے جائز مسا��ل کے حل کیلئے مؤثر اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ نمائندگان کے کئی مطالبات پر حکومت پہلے ہی پیش رفت کر رہی ہے اور کوئی ایسا وعدہ نہیں کیا جائے گا جو عملی طور پر پورا نہ ہو سکے۔
#Balochistan
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدا��ت پر داخلہ مہم کے تحت آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا، جس میں تعلیمی افسران، والدین اور بچوں نے بھرپور شرکت کی۔ یہ اقدام شرح خواندگی میں اضافے اور بلوچستان کے روشن مستقبل کی جانب اہم پیش رفت ہے
#Balochistan #LaGranjaVIPPerú
#LaGranjaVIPPerú
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایات پر رکھنی میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے۔ کمشنر کوہ سلیمان ڈویژن نے کمشنر کمپلیکس اور دیگر سرکاری دفاتر کیلئے مختص زمین کا معائنہ کیا تاکہ جدید سہولیات ایک ہی جگہ فراہم کی جا سکیں۔
#Iran#DünyaSağlıkGünü#Perú#EleccionesPerú2026
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی ہدایات پر قلات میں داخلہ مہم کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم کی جانب سے گھر گھر آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی سی قلات کی نگرانی میں افسران، والدین اور بچوں کی بھرپور شرکت. #MaisVocê#sincerão#GranHermanoGeneraciónDorada