ن لیگ کی پنجاب حکومت پیپلزپارٹی کے مینار پاکستان جلسے کے خوف سے فاشزم پر اتر ائ
پیپلزپارٹی کارکنان کو گرفتار کرکے کاغزی شیروں نے اپنی اصل اوقات دکھا دی
آزاد و جموں کشمیر کے انتخابات کے سلسلے میں اپنی رہائش گاہ پر وزیرِ اعلیٰ سندھ کے مشیر جناب نجمی عالم اور پیپلز پارلیمانی کشمیر سندھ کے صدر سردار ذوالفقار علی بھٹو کے ہمراہ کوئٹہ میں مقیم کشمیری برادری سے ملاقات کی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کشمیری عوام کے جمہوری حقِ رائے دہی، حقِ خودارادیت اور عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔ ان شاء اللہ، عوام کی طاقت سے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی اور خدمت، ترقی اور عوامی نمائندگی کا سفر مزید مضبوط ہوگا۔
#AJKElections #PPP #Kashmir #BakhtMuhammadKakar
پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سینیٹر سردار محمد عمر گورگیج کی کوئٹہ ڈویژن سیکرٹریٹ آمد، بلوچستان کی ڈویژنل صدور، عہدیداران اور کارکنوں سے ملاقاتیں۔ تنظیمی سیاسی امور پر گفتگو
@BBhuttoZardari
Senator Sardar Muhammad Umar Gorgaij met with PPP Balochistan Women Wing President Ghazala Gola, Deputy Speaker Balochistan Assembly Ghazala Gola, General Secretary Zarina Zehri, and Information Secretary Kiran Baloch. The meeting focused on the political situation, organizational affairs, women’s empowerment, and strengthening the party at the grassroots level. #PPP #Balochistan
@AseefaBZ@FaryalTalpurPk
جب تاریخ عدالت لگاتی ہے تو گواہ نہ دربار ہوتے ہیں، نہ لشکر...
وہاں صرف کردار کی گواہی قبول ہوتی ہے۔
اور کردار ہمیشہ اُسی کا امر ہوتا ہے،
جو اپنی قوم کے درد کو اپنی قسمت بنا لیتا ہے۔
#balochistan@PakSarfrazbugti
بلوچستان کا امن، پاکستان کا استحکام ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی ملاقات سیاسی بصیرت، قومی اتحاد اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ عزم کا واضح اظہار ہے۔
@BBhuttoZardari@PakSarfrazbugti#Balochistan#PPP