لاھور مینار پاکستان جلسے کی اجازت نہ ملنا اور پھر منسوخی پر پیپلز پارٹی پنجاب کی قیادت کا چھپ سادھ لینا حیران کن ہے
ایک طرح سے @faisalmirppp کو اکیلا چھوڑ دیا گیا ہے
@ShahzadShafi007@UsmanAwanPPP
ان بھڑووں کے حصے کا پاکستان سندھ میں نکلا
واقعی ایسا ہے تو اسکی وجہ صرف یہ ہے کہ ٹرین کو لاہور اسٹیشن آتے ہی باہر سے لاک کر دیا گیا کہ پاکستان گھوٹکی اسٹیشن سے شروع ہوتا ہے
دو چار دروازے لاہور اسٹیشن پر بھی کھل جاتے تو لکشمی چوک پر کٹا کٹ کی جگہ ڈرل مشینوں کا کاروبار چل رہا ہوتا
ن لیگ کی پنجاب حکومت پیپلزپارٹی کے مینار پاکستان جلسے کے خوف سے فاشزم پر اتر ائ
پیپلزپارٹی کارکنان کو گرفتار کرکے کاغزی شیروں نے اپنی اصل اوقات دکھا دی
میرا بھٹو ایسا تھا
رات کے 2 بجے ایبٹ آباد سے اسلام آباد واپسی پر حسن ابدال میں ایک کھوکھے کے سامنے ایک گاڑی رکتی ہے۔ ایک سمارٹ سا شخص گاڑی سے اتر کر کھوکھے میں بیٹھے نیم خوابیدہ باریش شخص کو سلام کرتا ہے۔
کھوکھے والا کہتا ہے۔
"کیا چاہیئے جناب؟"
وہ خوش پوش شخص کہتا ہے۔
نواب اسلم رئیسانی سے سوال اگر آپ کو بلوچستان کا وزیر اعلی بنایا جائے تو کیا حالات ٹھیک اور شاہراہیں محفوظ ہوں گی؟
اس وقت کسی کو بھی بلوچستان کا وزیر اعلی بنا دیا جائے حالات ٹھیک نہیں ہوں گے، نواب اسلم رئیسانی کا جواب
میں کس کے ہاتھ میں اپنا لہو تلاش کروں
کہ سارے شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے۔
شہید سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کا معصوم بیٹا والد کی لاش کےساتھ
دل چیرنے والے مناظر
😭
بلوچستان اس وقت اپنی تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہےسیکورٹی کی سنگین صورتحال اور مسلسل دہشت گردانہ حملوں سے اب کسی کی جان مال محفوظ نہیں رہی
وزیراعلی @PakSarfrazbugti اس وقت اکیلےصوبے کامقدمہ لڑ رہے ہیں پیپلز پارٹی اعلی قیادت کی بلوچستان سے متعلق خاموشی انتہائی مایوس کن ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
صبح بخیـــــــر 🍃🌹
کبھی کبھی ایسا وقت بھی آ جاتا ہے کہ
کل تک ہوا میں اڑنے والے چلنے کے قابل
بھی نہیں رہتے، عاجزی اور انکساری کے
ساتھ جئیں دوسروں کو کمتر مت
سمجھیں کیا پتہ وہ اللہ تعالی کی نگاہ
میں آپ سے زیادہ بہتر ہوں..!!
#صباح_الخيـر
Remembering Shaheed Shahnawaz Bhutto on his 41st martyrdom anniversary. His sacrifice for democracy, justice, and the people's rights continues to inspire generations. 🌹🇵🇰
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ