ییلو لائن بی آر ٹی پر بے بنیاد تنازع کھڑا کیا گیا، مگر کرپشن کے خلاف خود حکومتِ سندھ نے کارروائی کی۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا سندھ اسمبلی میں اظہارِ خیال۔
@sharjeelinam
آئی ورک فار سندھ حکومتِ سندھ کا وہ پلیٹ فارم جہاں سرکاری و نجی تمام ادارے جاب پوسٹ کرتے ہیں اور ہزاروں نوجوان بآسانی اس پر اپلائی کر سکتے ہیں۔ آج بھی 11 ہزار کے قریب نوکریاں موجود ہیں۔
@sharjeelinam
ییلو لائن بی آر ٹی کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی جبکہ اس میں ہونے والی کرپشن کے خلاف حکومتِ سندھ خود میدان میں آئی اور کارروائی کی۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا سندھ اسمبلی میں اظہارِ خیال
@sharjeelinam
Some leaders make history, but Shaheed Benazir Bhutto changed the course of history. Her fearless voice for democracy will never fade.
#HBDShaheedBenazir
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو تاریخ کی وہ عظیم خاتون رہنما ہیں، جنہوں نے اپنی پوری زندگی خواتین کے تحفظ، اقلیتوں کی فلاح اور غریبوں کے حقوق دلانے کے لیے وقف کر دی تھی۔
#HBDShaheedBenazir
وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی محکمہ ریلیف ڈیپارٹمنٹ عبدالجبار خان کا یومِ عاشورہ پر پیغام
سلام اُس حسینؑ پر جس نے دینِ محمدؐ کی سربلندی اور اسلام کی بقا کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیا۔
کربلا کی تپتی ریت پر لکھی گئی قربانی کی داستان قیامت تک انسانیت کی رہنمائی کرتی رہے گی۔
Standing firm on its commitment to protect citizens’ rights, PPP senators opposed the telecom bill over concerns related to property rights. Laws must serve the people while upholding the constitutional protections guaranteed to every citizen.
#PPP#PropertyRights
اگر واقعی پنجاب میں ن لیگ کی مقبولیت آسمان کو چھو رہی ہے اور ترقی کے دعوے حقیقت ہیں، تو پھر بلدیاتی انتخابات سے گھبراہٹ کیوں؟ عوامی مینڈیٹ پر یقین ہے تو میدان میں آئیں، ووٹ سے فیصلہ ہونے دیں۔ جمہوریت میں طاقت کا اصل پیمانہ انتخابات ہوتے ہیں، تاخیر نہیں۔
سندھ مین پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کا کام دیکھتے ھوٸے وزیر اعظم نے،احسن اقبال کو کہا کہ حکومت سندھ سے سیکھیں،
حکومت سندھ کے منصوبوں کی سب تعریف کرتے ہیں، ہمارے اپنے بھائی اپوزیشن والے تعریف نہیں کرتے
تھر کول کا منصوبہ شہید بی بی کا خواب تھا، جسے بلاول بھٹو نے حقیقت مین بدل دیا
دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا ہاؤسنگ پروجیکٹ سندھ حکومت 21 لاکھ گھر بنا رہی ہے
سندھ کی آبادی 5 کروڑ 56 لاکھ 96 ہزار کی آبادی ہے سندھ کی،
اگر ایک گھر میں 6 فرد بھی موجود ہیں تو ایک کروڑ 26 لاکھ لوگوں کو مطلب صوبے کی 22 فیصد ابادی کو گھر بنا کے دیے جا رھے ھین @sharjeelinam
With the same spirit and determination as Shaheed Zulfikar Ali Bhutto,
Chairman @BBhuttoZardari continues the journey of hope and change.
From the voice of the people to the power of the people the Bhutto legacy lives on.🇱🇾
TeamPPP
Jiye Bhutto — Jiye PPP!
سندہ اسمبلی کراچی
رکن صوبائی اسمبلی سندہ امداد علی پتافی صاحب
رکن صوبائی اسمبلی سندہ علی حسن ھنگورجہ صاحب
رکن صوبائی اسمبلی سندہ سید فرخ احمد شاھ صاحب نے سندہ اسمبلی اجلاس میں شرکت کی۔
@ImdadAliPitafi
سندہ اسمبلی کراچی
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صاحب، سینیئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن صاحب، رکن صوبائی اسمبلی سندہ امداد علی پتافی صاحب اور دیگر اراکین اسمبلی سندہ اسمبلی اجلاس میں شرکت کی۔
@MuradAliShahPPP@sharjeelinam@ImdadAliPitafi