Visited the family of @Sabahyder1 to offer prayers for her health and to express my family’s and our party’s solidarity and support during this challenging period. We stand with them in hope and faith, and pray for her complete recovery. May Allah bless her with healing and a miracle.
عوامی طاقت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے۔ گلگت بلتستان کے عوام نے چیئرمین @BBhuttoZardari کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے تیر کے نشان کو بھرپور کامیابی دلائی۔ ۔
"بلال نے ن لیگ کو انکار، اپنی حکومت بنانے کا فیصلہ
Pakistan Peoples Party leader Rawal Sharjeel Memon has launched a major initiative to distribute 33,000 sewing machines among deserving women in Hyderabad, aiming to promote financial independence and support household incomes. The programme is part of broader efforts to create livelihood opportunities for women across the district.
غير حتمی اور غیر سرکاری نتائج
رات 3بجے
24/24
پاکستان پیپلز پارٹی 13
مسلم لیگ نون 7
پی ٹی آئی 1
ایم ڈبلیو ایم 1
آزاد امیدوار 2
گلگت بلتستان میں آج ہونے والے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے سادہ اکثریت حاصل کرلی ہے۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ
PS-61
Work progress
Village Gul Muhammad Gopang, UC 56, TMC Tando Jam… scheme initiated by Public Health engineering department..
@sharjeelinam@rawalsharjeel
“قائد عوام نے ہمیں روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ دیا اور اگر ہمیں صحیح معنوں میں اپنے روٹی، کپڑا اور مکان کے نعرے، نظریے اور منشور پر عملدآمد کرنا ہے تو ہمیں تین اصولوں پر کام کرنا پڑے گا کہ گلگت بلتستان کے عوام کو ہمیں حق حاکمیت، حق ملکیت اور نوجوانوں کو حقِ روزگار دلوانا پڑے گا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی نئی نسل کی جدوجہد آپ کو حق حاکمیت، حق ملکیت دلوانے کیلئے ہوگی اور یہ اس وقت ہی ممکن ہے جب اٹھارویں ترمیم کے فوائد جیسے دوسرے صوبوں کو مل رہے ہیں ویسے ہی اختیارات، طاقت اور آئینی تحفظ گلگت بلتستان کو بھی حاصل ہو۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
#SkarduMainTeerChaleyGa
@BBhuttoZardari
موجودہ مشرقِ وسطیٰ میں بعض ممالک کی سرزمین پر غیر ملکی ائیر بیسز کی موجودگی کا ذکر کیا جاتا ہے، مگر پاکستان کی تاریخ میں بھی ایک ایسا دور تھا جب ایک آمر نے غیر ملکی طاقتوں کو یہاں ائیر بیسز قائم کرنے کی اجازت دی۔
لیکن جب سلالہ واقعہ پیش آیا اور پاکستان کی خودمختاری پر سوال اٹھا، تو صدر مملکت آصف علی زرداری نے جرات مندانہ فیصلہ کیا اور تمام غیر ملکی بیسز بند کر کے واضح پیغام دیا کہ پاکستان کی سرزمین اور اس کی خودمختاری پر سمجھوتہ قبول نہیں ہے۔
یہ وہ لمحہ تھا جب ریاست نے مہمان نوازی نہیں، قومی وقار اور خودداری کو ترجیح دی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
#SkarduMainTeerChaleyGa
@BBhuttoZardari
“ہم دعا گو ہیں کہ جو امن کے قیام کی کوششیں فیلڈ مارشل کی جانب سے کی جاری رہی ہیں وہ کامیاب ہوں، پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ سے جنگ کے خلاف رہی ہے اور حالیہ ایران جنگ کے دوران جو شہادتیں ہوئی وہ صرف ایران تک محدودو نہیں بلکہ فلسطین، لبنان اور شام میں مسلمانوں کو شہید کیا جارہا ہے اور اس صورتحال ہی میں جو کردار افواج پاکستان اور فلیڈ مارشل قیام امن کیلئے ادا کررہے ہیں ہر پاکستانی دعا گو ہے کہ وہ کامیاب ہوں۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
#SkarduMainTeerChaleyGa