لائیو! پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر ورکرز کنونشن
فیصل میر ،پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف جنرل سیکرٹری سیدحسن مرتضی ،انفارمیشن سیکرٹری شہزاد سعیدچیمہ ،صدرخواتین ونگ ثمینہ خالد گھرکی،اور دیگر قائدین موجود
@BBhuttoZardari@faisalmirppp
https://t.co/Kxt96l310k
پاکستان پیپلز پارٹی نے کشمیر میں اپنا منشور روٹی کپڑا اور مکان کے ساتھ پاپولر نعرے حق ملکیت اور حق حاکمیت اور حق روزگار دیا جسے لوگوں نے پسند کیا
سید حسن مرتضی
@BBhuttoZardari@S_HassanMurtaza
ہم پر ظلم ہوتے رہے آج تو ایک دن کی جیل کوئی نہیں کاٹتاپاکستان پیپلز پارٹی نے 11سال کوڑے کھائے پھانسیاں بھی دیکھیں ہر طرح کا ظلم برداشت کیا آج بڑا چادر اور چار دیواری کا خیال آتا ہے کیا ہماری بہن بیٹیاں نہیں تھیں
سید حسن مرتضی
@S_HassanMurtaza
سیالکوٹ!پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے
جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی کی اامیدوارآزادکشمیر اسمبلی LA 36 / احسن اسمعیل گجر کی الیکشن کمپین کےسلسلہ میں رحمت آبادمیں جلسہ سے خطاب
@BBhuttoZardari@S_HassanMurtaza#آزاد_کشمیر_کا_نشان_تیر
احمد گھمن ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پی پی لاہور کی مینار پاکستان سے گرفتاری قابل مزمت ہے پنجاب پولیس کی جانب سے احمد گھمن کی گرفتاری سیاسی انتقام اور جمہوری آواز دبانے کی ناکام کوشش ہے
#غنڈہ_گردی_نہیں_چلے_گی@BBhuttoZardari@faisalmirppp@ghuman_ar
عالمی سطح پر کشمیرکاز کو نقصان پہنچائے بغیر کشمیری عوام کومزیدحقوق دلوائےجاسکتےہیں۔
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کاخواب ہےکہ کشمیری عوام کوعبوری سطح پر آبزرور اسٹیٹس این ایف سی، سی سی آئی،قومی اسمبلی اورسینیٹ میں دلوائی جائے۔
@BBhuttoZardari#MirpurMainTeerChaleyGa
سابق وزیراعظم و صدر پی پی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف پاکستان پیپلز پارٹی کے حلقہ LA-2 کے نامزد امیدوار چوہدری قاسم مجید کے شمولیتی پروگرام میں شرکت کے لیے اسلام گڑھ پہنچ گئے۔
@RPAPPP#آزاد_کشمیر_کا_نشان_تیر
Pakistan Peoples Party terms the Punjab government’s move to hand over ten electro buses bearing the images of Chief Minister Maryam Nawaz to the Azad Jammu and Kashmir administration as political bribery.
Read more:https://t.co/DuDUWEmgTj
بھاٹی چوک حادثےکےذمہ داران کی معطلی محض ایک ڈرامہ نکلی،جو اب دوبارہاپنے عہدوں پربحال ہو چکے ہیں۔ پنجاب میں گورننس کا یہ عالم ہے کہ انسانی جانوں کی کوئی قیمت نہیں۔ حقیقی بہتری کے لیے حسن مرتضی جیسی باصلاحیت قیادت کی ضرورت ہے
رہنما پیپلز پارٹی احمد جواد رانا
@AhmadJawadFaro1
پولیس گردی اورفاشسٹ ہتھکنڈےحکومت کی بوکھلاہٹ کا واضع ثبوت ہیں!پی پی پی لاہورکے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری احمد گھمن کی گرفتاری اورتشدد کی شدیدمذمت کرتےہیں ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سےکارکنوں کےحوصلے پست نہیں کیےجاسکتے۔
لاٹھی گولی کی سرکارنہیں چلے گی!
@BBhuttoZardari@ghuman_ar
#جلسہ_تو_ہوگا