Kashmiris deserve the same rights as other Pakistanis.
Chairman @BBhuttoZardari vision: Give Kashmiris interim observer status in NFC, CCI,National Assembly & Senate without harming the Kashmir cause globally.
Vote for PPP candidates on 27 JulyVote 🏹
#ppp
عالمی سطح پر کشمیر کاز کو نقصان پہنچائے بغیر کشمیری عوام کو مزید حقوق دلوائے جاسکتے ہیں۔
میں سمجھتا ہوں کہ کشمیری عوام کو عبوری سطح پر آبزرور اسٹیٹس این ایف سی، سی سی آئی، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں دلوایا جائے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کشمیریوں کو بھی وہ ہی حقوق حاصل ہوں جو دیگر پاکستانیوں کو حاصل ہیں تو آئیں 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
#MirpurMainTeerChaleyGa
Senior Sindh Minister Sharjeel Memon took aim at PML-N supreme leader Nawaz Sharif, stating that while political differences are a normal part of democracy, belittling any province, city, or region is completely unacceptable.
@sharjeelinam
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔
@Bismillahk7 💔💔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے ان کے درجات بلند کرے اور انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے امین
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما بسم اللہ خان کاکڑ اور تمام سوگوار خاندان کے ساتھ اس دکھ کی گھڑی میں برابر کے شریک ہیں
@Bismillahk7