A leader of wisdom,resilience,and unmatched political vision.Your strength,patience,and leadership continue to inspire millions.Wishing you good health long life,and many more years of serving Pakistan The Boss.The Game Changer.The Legend
Happy Birthday,Mr President @AAliZardari
ان شاء اللہ 27 جولائی کا دن میرپور ڈویژن کے لیے فتح اور امید کی نئی سحر لے کر آئے گا
Wآزاد جموں و کشمیر کے غیور اور باوفا عوام 27 جولائی کو اپنا فیصلہ سنانے کے لیے تیار ہیں۔عوام کا جوش و جذبہ بتا رہا ہے کہ اس بار تیر ہی چلے گا اور ہر سو فتح کے پرچم لہرائیں گے!#mirpurkhasmeteer
پنجاب بارشوں کے بعد جگہ جگہ پانی میں ڈوبا ہوا ہے، شہری مشکلات، ٹریفک جام اور ناقص انتظامات کا سامنا کر رہے ہیں، مگر حکمرانوں کی تمام توجہ الیکشن سے صرف دو دن پہلے بسوں کی فراہمی، اعلانات اور انتخابی تحفوں پر مرکوز ہے۔ اگر عوامی خدمت ہی مقصد تھی تو یہ اقدامات پورے دورِ حکومت میں کیوں نظر نہ آئے؟ عین انتخاب سے قبل ایسی سرگرمیاں انتخابی عمل کی شفافیت پر سوالات کھڑے کرتی ہیں۔
کیا چند بسوں کی فراہمی سے کشمیری عوام کی رائے بدلی جا سکتی ہے؟ کیا عوام حالیہ سیاسی بیانات، وعدوں اور گزشتہ برسوں کی کارکردگی کو بھول جائے گی؟ ووٹر اب پہلے سے زیادہ باشعور ہے، وہ وقتی اعلانات اور انتخابی مہم کا فرق بخوبی سمجھتا ہے۔
جمہوریت میں اصل طاقت عوام کے ووٹ کی ہوتی ہے، نہ کہ انتخابی موسم میں کیے گئے اعلانات یا تحفوں کی۔ عوام اپنے مستقبل کا فیصلہ بیلٹ بکس پر کرے گی، نہ کہ انتخابی مہم کے آخری دنوں میں کیے گئے وعدوں سے۔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ بسم اللہ خان کاکڑ کی والدہ ماجدہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ نمازِ جنازہ کل گیارہ بجے خانی قبرستان مسلم باغ، ضلع قلعہ سیف اللہ میں ادا کی جائے گی۔
@Bismillahk7
صدر پاکستان آصف علی زرداری صاحب کو سالگرہ کی دلی مبارکباد
جمہوریت کے استحکام اور مصالحتی سیاست میں آپ کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اللہ پاک آپ کو صحت اور درازیٔ عمر عطا فرمائے۔ آمین
@AAliZardari
#HappyBirthdayAAZ#Boss
جناب صدر آصف علی زرداری صاحب کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سلامتی، درازیٔ عمر اور پاکستان کی مزید خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰🏹