“Gulistan ko lahoo ki zaroorat pari,
Sab se pehle hi gardan hamari kati.
Phir bhi kehte hain mujh se yeh ahl-e-chaman,
Yeh chaman hai hamara, tumhara nahin.”
Mirpur walo, yeh sirf ek sher nahin: yeh aap ki kahani hai.
#MirpurMainTeerChaleyGa
وزیر اعلی بلوچستان کی تبدیلی کی افواہوں پر بخت کاکڑکادوٹوک اوردبنگ جواب
کیا وزیر اعلی بلوچستان کوتبدیل کیاجارہا ہے؟
یہ بازگشت پہلے دن سے چل رہی ہےاور چلتی رہے گی میر سرفراز بگٹی اپنی تمام تر آئینی مدت پوری کریں گےاورمردمجاہد کی طرح صوبے کی بہتری کے لیےکام کرتےرہیں گے
بخت کاکڑ
جناب صدر آصف علی زرداری صاحب کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سلامتی، درازیٔ عمر اور پاکستان کی مزید خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰🏹
جناب صدر آصف علی زرداری صاحب، آپ کی ثابت قدمی، سیاسی تدبر اور جمہوریت سے وابستگی آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ سالگرہ مبارک، اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سلامتی اور درازیٔ عمر عطا فرمائے۔ 🇵🇰🏹
@AAliZardari@BBhuttoZardari