میرپور والو!
27 جولائی کو تیر پر مہر لگائیں، پاکستان پیپلز پارٹی کو بھاری مینڈیٹ دیں۔
آئیے مل کر واضح پیغام دیں:
سچ اور مفاہمتی کمیشن صرف چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مطالبہ نہیں، بلکہ میرپور اور پورے کشمیر کے عوام کی آواز ہے۔
— چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
درویش صفت انسان میدانِ عمل میں ڈٹا ہوا ہے — بغض کرنے والے ناکام ہو گئے! جیے فیصل میر! ✊
📍 جلسہ گاہ: گورنر ہاؤس لاہور — 25 جولائی
میں ہوں فیصل میر کی ڈیجیٹل ٹیم! 🎯
#PPPLahoreAtMinarEPakistan
جناب! یہ ہے لاہور، وہی جسے "پیرس" کہا جاتا ہے۔
مین سڑک پر موجود یہ گہرا گڑھا شہریوں کے لیے خطرہ بنا ہوا ہے، مگر حیرت ہے کہ نہ وہ شور سنائی دے رہا ہے، نہ وہ مسلسل ٹویٹس، اور نہ ہی وہ میڈیا کوریج جو کراچی کے کسی ایسے ہی منظر پر دیکھنے کو ملتی ہے۔
آج وہی صحافی، تجزیہ کار اور سیاسی کارکن، جو کراچی کے ہر مسئلے پر فوری ردِعمل دیتے ہیں، خاموش دکھائی دیتے ہیں۔
سوال صرف اتنا ہے: کیا مسائل کی اہمیت شہر دیکھ کر طے کی جاتی ہے؟ اگر کراچی کے مسائل خبر ہیں تو لاہور کے مسائل بھی اتنی ہی توجہ کے مستحق ہیں۔ یہی غیرجانبدار صحافت کا تقاضا ہے۔
عوامی راحت کی روشن مثال
اسپتالوں کی بہتری بجلی اور زراعت کی بحالی اور نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی
رہنما پیپلز پارٹی و صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی دن رات کی محنت اور سچی
قیادت کا منہ بولتا ثبوت ہیں
ان کی بے مثال خدمات جو تاریخ کا حصہ رہیں گی پر زبردست خراج تحسین
اوے کھوتو یہ ہے اصل ویڈیوز ۔
جو تم نہیں دیکھا سکو گے ۔ تمہاری تنخوا جو آتی ہے جاتی عمرا سے ۔
چند جلسہ کے بعد کی ویڈیوز دیکھا کر ڈرامہ نہیں کیا جآ سکتا !
👇
نون لیگ کے اندر آج بھی کہیں نہ کہیں "ضیائی سیاست" کے جراثیم باقی ہیں، پنجاب میں نہ بلدیاتی انتخابات کراتے ہیں نہ کسی سیاسی جماعت کا جلسہ جلوس انہیں برداشت ہے۔ نون لیگ نے آمرانہ رویہ نہ چھوڑا تو یہ کہانی زیادہ دیر چلے گی نہیں ۔
احسن رضوی
ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پنجاب
@AhsanAbbasShah
ان شاء اللہ 27 جولائی کا دن میرپور ڈویژن کے لیے فتح اور امید کی نئی سحر لے کر آئے گا
Wآزاد جموں و کشمیر کے غیور اور باوفا عوام 27 جولائی کو اپنا فیصلہ سنانے کے لیے تیار ہیں۔عوام کا جوش و جذبہ بتا رہا ہے کہ اس بار تیر ہی چلے گا اور ہر سو فتح کے پرچم لہرائیں گے!#mirpurkhasmeteer
صدر پاکستان آصف علی زرداری صاحب کو سالگرہ کی دلی مبارکباد
جمہوریت کے استحکام اور مصالحتی سیاست میں آپ کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اللہ پاک آپ کو صحت اور درازیٔ عمر عطا فرمائے۔ آمین
@AAliZardari
#HappyBirthdayAAZ#Boss
جناب صدر آصف علی زرداری صاحب کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سلامتی، درازیٔ عمر اور پاکستان کی مزید خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰🏹