نہ توشہ خانہ، نہ ۹ مئی، نہ فوج کے خلاف کوئی بیان ثابت ہوا، رسیدیں سوشل میڈیا سے ملی، کبھی رسیدوں کا فارنزک ہی نہیں کروایا گیا
عمران خان پر کوئی الزام ثابت نہیں ہوا۔ یہ ہے پاک فوج کے جرنیلوں کی کُل اوقات اور قابلیت، ایف اے پاس بے شرم انسان ہیں جو اپنے مقابلے میں عمران خان کی طاقت دیکھ کر ایسے گھبرائے کہ دو سو جھوٹے مقدمے دائر کر دئیے اور پھ ہر پریس کانفرنس میں منہ سے جھاگ نکالتا اور اول فول جھوٹ بکتا ڈی جی آئی ایس پی آر، اس ٹولے کو واقعی کوئی شرم نہیں
عمران خان چھ اور بشریٰ بی بی کی ایک کیس میں ضمانت منظور، پاک فوج کا جھوٹا بیانیہ سرعام رسوا ہو گیا
نوٹ: نوکری کے لئے بوٹ چاٹنے والے پی ٹی اے کے چئیر مین اور اس کے نیچے کام کرنے والے بے شرم اہلکاروں کے نام: جاؤ اور اپنے آقاؤں کی ذلت کا پردہ چاک کرنے والوں کو اب ایک بار پھر ایکس کو رپورٹ کرو کہ یہ ٹوئیٹ صحیح نہیں ہے، امید ہے نوکری بنانے کا موقع مل جائے گا، مگر ہاں ایک دفعہ دیکھ لینا کہ باس کو ایک بار پھر ننگا کردیا ہے اس فیصلے نے
میری 80 سالہ ماں کا بے خوف اور نڈر چہرہ بتا رہا ہے کہ اس کی آنکھوں میں اب تمارا ڈر باقی نہیں رہا۔ حوصلے، استقامت اور سچائی کی طاقت سے نہتی ہو کر بھی تم سے مضبوط ہے۔ تمہاری طاقت، وردی اور ظلم سب اس ماں کی مزاحمت کے آگے بے بس ہیں۔
تم ظلم کرتے رہو، تاریخ گواہ ہے ،ماں کے آنچل کی حرمت پر حملہ کرنے والے کبھی بچ نہیں پائے۔ بے شک اللہ بہترین انصاف کرے گا۔
بریکنگ نیوز 🚨
بڑی ڈویلپمنٹ 🛑
قاسم خان نے تہلکہ مچادیا دیا🔥
عاصم منیر نے سب کچھ کنٹرول کیا ہؤا ہے, میرے والد کو گرفتار کر رکھا ہے, اب دو سال کی ایکسٹینشن لینا چاہ رہا۔
زبردست, آسکو پوری دنیا میں پھیلائیں 🛑