چناب نگر کے علاقے دارالیمن شرقی کا رہائشی 17/18 سالہ نوجوان انتصار احمد ایک افسوسناک حادثے کا شکار ہو گیا۔ انتصار احمد جو مقامی ریسٹورنٹ میں کام کرتا تھا، کھانے کی ڈلیوری دینے کے دوران ایمبیسی بورڈ کے قریب موٹرسائیکل پر روڈ کراس کر رہا تھا کہ اچانک تیز رفتار ڈمپر ٹرک نے ٹکر ماری۔
اسرائیل نے ایرانی شہریوں کو مغربی ایران میں موجود ایٹمی تنصیبات سے دور جانے کا کہ دیا۔
اسرائیل ایرانی ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنانے اور بڑا حملہ کرنے کی تیاری میں ہے۔
اسرائیل نے ایران کے 2 اہم جنرلز، ایٹمی سائنسدان اور اہم شخصیت فریدون عباسی اور ڈاکٹرتہرانچی کو شہید کر دیا۔ اسکے علاوہ اسرائیل نے ایران کی 2 اہم ایٹمی سائیٹس کو بھی نشانہ بنایا ہے۔
ایران نے بھرپور جوابی کاروائی کا اعلان کیا ہے۔
چناب نگر ذاتی شہرت حاصل کرنے کیلئے طلبہ اور طالبات نے کالجز اور سکولوں میں ٹک ٹاک بنانا شروع کردیں
ویڈیوز پر انڈین گانے لگا کر مودی میڈیا کو پروموٹ کیا جانے لگا
https://t.co/T2d0DL4oWd
*سرگودھا بیس پر حملہ کی کوشش ناکام*
*ڈرون چناب نگر کے نواحی گاوں احمد نگر میں گرکر تباہ*
*افواج پاکستان نے ڈرونز گرادیئے*
#chenabnagar#ahmadnagar
https://t.co/sM7wv8TSiT