شہزاد اکبر کا مراد سعید کو انڈرگراونڈ رہنے کا مشورہ
مراد سعید کو دوسرا ارشد شریف بنانے کے ناپاک عزائم آج بھی موجود ہے, مراد سعید کو ارشد شریف کی طرح مارنا چاہتے ہیں, مراد سعید باہر آنے سے نقصان ہوگا فایدہ کوئی نہیں,
جو سامنے موجودہ صدور ہے, وہ کیوں تحریک نہیں چلا رہے!
ہمیں کوئی جلسہ قبول نہیں ہم اڈیالہ کی جانب مارچ کریں گے 🚨🚨
اگر انہوں نے اٹک پل یا پنجاب میں ہمیں روکنے کی کوشش کی تو ہم پورا خیبرپختونخوا بند کر دیں گے ہم بہنیں ساتھ ہوں گی۔
علیمہ خان کا بونیر میں اعلان۔۔
افغانستان واپس جانے والے ایک افغان عالم نے پاکستان میں گزاری گئی چار دہائیوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ "ہم نے 46 سال پاکستان میں کھایا پیا اور زندگی گزاری، پاکستان کا یہ احسان ہم کبھی نہیں بھول پائیں گے۔"
افغان مہاجر نے وطن واپسی کے موقع پر پاکستان کی مہمان نوازی اور تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہاں گزارا گیا وقت ہمیشہ یاد رہے گا۔
اقبال آفریدی شاباش !! جب کوئی کچھ نہیں کررہا تو اس وقت اقبال آفریدی جدوجہد کررہے ہیں، محنت کررہے ہیں، اقبال آفریدی مسلسل street movement کیلئے مومینٹم بنا رہے ہیں،
ڈاکٹر شہباز گل
🚨ڈاکٹر شہباز گل کا خوفناک انکشاف
8 جولائی کو 250 فوجیوں کا قافلہ بلوچستان سے روانہ ہوا جن پر حملہ ہوگیا، حملہ اتنا خوفناک تھا کہ 106 فوجی شہید ہو گئے جبکہ 14 فوجی بعد میں ہسپتال جا کر شہید ہو گئے
لیکن افسوس کہ شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کی بجائے ان کی خبر مکمل چھپا لی گئی
علیمہ خان کا انکشاف
مجھے کسی نے آ کر کہا کہ میرے بھائی کو جنرل کا فون آیا ہے کہ عمران خان کو جیل میں دو مہینوں کے اندر مار دیا جائے گا میں نے جیل جا کر عمران خان کو بتایا تو عمران خان نے کہا کیا تمہارا اللہ پر ایمان نہیں ہے ؟ زندگی اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں ہے
سوات میں میرے آبائی علاقے سے علیمہ خان صاحبہ کا بیان سُنا، سب سے پہلے تو میں اس بات پر اپنے لوگوں کا بہت شکرگزار ہوں جنہوں نے ایک رات کےشارٹ نوٹس پر میرے لیڈر کی بہن کا شاندار استقبال کیا۔ خان صاحب کی وساطت سے ہم سب کے دلوں میں ان کا بہت احترام ہے۔ میں ان کے مجھ پر اس قدر اعتماد پر بھی مشکور ہوں کہ ان کی رائے میں میری موجودگی سے عمران خان کی رہائی کی تحریک کو وہ تقویت ملے گی جو تحریک انصاف کی صوبائی حکومت اور اتنی تجربہ کار اور قابل قیادت کے ہوتے ہوئے نہیں ممکن ہو پائ۔ جب بھی خان صاحب کی میرے حوالے سے ہدایات میں تبدیلی سے مجھے، ان کے مصدقہ زرائع سے تصدیق ملی، میں انشاء اللہ ان کے اور اپنی قوم کے اس بھروسے کو شرمندہ نہیں ہونے دوں گا۔ تب تک اور ہمیشہ، ہر تحریک اور ہر مرحلے پر عمران خان کی پارٹی اور عمران خان صاحب کے خاندان کو میری اور میرے لوگوں کی ویسی ہی حمایت میسر ہوگی جس کا مظاہرہ آپ نے اس ہفتہ مالاکنڈ ریجن، آج سوات میں اور اب سے کچھ دیر بعد بونیر میں دیکھیں گے۔
رہی بات اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہونے کی تو میری قوم جانتی ہے کہ کل بھی اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑا تھا اور آج بھی اپنے قائد اور اپنی قوم کے ساتھ کھڑا ہوں چاہے میں اپنے لوگوں کے مابین موجود ہوں یا نہیں میں نے نہ ان کے حقوق اور ان کی زندگیوں کا سودا کرنے کی اجازت کسی کو دی ہی، نا آگے کبھی دوں گا۔ دہشت گردوں کو نکالنے اپنا امن قائم کرنے،کسٹم ایکٹ کے خاتمے اور دیگر ترقی سے یہ ثابت شدہ اور میری قوم اس کی گواہ ہے۔