اس قوم کو قدر کرنی چاہیے ایسے ادمی کی ایسا ادمی اپ کو دوبارہ نہیں ملے گا یہاں کوئی انگلی ن��یں کٹاتا اپنی وہ کبھی گولیاں کھاتا ہے کبھی اپنی بیوی کو اندر کروا لیتا ہے اس کی بہنوں کو مار پڑتی ہے وہ اپنا سارا کچھ داؤ پہ لگا گیا ہر چیز اس نے اپنی جان بھی داؤ پہ لگا دی۔۔
عمران ریاض
#مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک