Companion Hazrat Anas bin Harith
It is narrated from him that he heard the Prophet (peace be upon him) saying, "This is my son Hussain who will be martyred on the land of Iraq; whoever finds him should help him."
صحابی حضرت انس بن حارث
ان سے حدیث مروی ھے انھوں نے نبی ﷺ کو فرماتے ھوٸے سنا کہ " یہ میرا بیٹا حسین سر زمین عراق میں شھید ھوگا جو شخص انکو پاٸٕے وہ انکی مدد کرے"
Companion Hazrat Anas bin Umm Anas
This is narrated from his grandmother, Umm Anas. The Prophet ﷺ said, "Continue praying, that is the greatest jihad, and leave evil, that it is a great emigration
صحابی حضرت انس بن ام انس
یہ اپنی دادی ام انس سے روایت کرتے ھیں انھوں نے کھاکہ میں نبی ﷺ کے پاس گٸی اور عرض کیا اللہ پاک آپکو جنت میں رفیق اعلی کے ساتھ رکھے مجھے کوٸی نصیحت کریں
نبی ﷺ نے فرمایا نماز پڑھتی رھو کہ یہ سب سے بڑا جہاد ھے اور براٸی کو چھوڑ دو کہ یہ بڑی ھجرت ھے ۔