ایوانِ عدل میں عوام پر ہونے والے بدترین ظلم و جبر کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان میدان میں اتر آئے لاہور میں عوام کا جم غفیر ہر سمت
اس کڑے جبر اور فسطائیت کے ماحول میں یہ نوجوان ظلم کے خلاف سینہ سپر ہو کر صدائے احتجاج بلند کر رہے ہیں
میری چیئرمین تحریک انصاف @PTIofficial بیریسٹر @BarristerGohar صاحب یا وزیراعلی پختونخواہ @SohailAfridiISF صاحب سے انکی وزیر داخلہ @MohsinnaqviC42 صاحب سے کسی ملاقات کے بارے کوئی بات نہیں ہوئی اور نہ ہی مجھے اس کا علم ہے۔
لیکن اگر اپنے کسی ذاتی مسئلہ میں نہیں بلکہ صرف @ImranKhanPTI صاحب اور دیگر اسیران کی رہائی اور موجودہ سیاسی ابتر صورتحال کی بہتری اور ملکی معاملات کے لیئے کیلئے ملاقات ہوئی ہے تو اس سے عمران خان کے کسی ہمدرد اور جو حقیقتاً خان صاحب کی رہائی چاہے تو انکو کیا تکلیف ہوسکتی ہے۔
ہمیں تو خان صاحب کی عزت سے رہائی چاہئے چاہے وہ مزاکرات سے ہو یا پرامن احتجاج سے۔ ایک خان صاحب کا نامز پارٹی چیئرمین اور دوسرا انہیں کا نامزد وزیراعلی ہے۔ مجھے تو ان پہ تب تک اعتماد ہے جب تک خان صاحب کو ان پہ اعتماد ہے۔ جس دن خان صاحب کا ان پہ اعتماد نہ رہا انکا وہ راستہ اور ہمارا یہ راستہ۔
ان دونوں کو بھی کہنا چاہتا ہوں۔ آپ ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے انتہائی اہم زمہ داران ہیں اور ہم سب سیاسی لوگ ہیں۔ آپ دونوں، میں ہم سب اللّٰہ کے بعد صرف اور صرف اپنے عوام اور اپنے لیڈر عمران خان کو جواب دہ ہیں۔ کسی تیسرے شخص کو جواب دہ نہیں۔ چاہے وہ کوئی بھی کیوں نہ ہو۔
آپ اعتماد سے کام کیجئے اور عمران خان کی رہائی اور سیاسی معاملات کی درستگی کیلئے مناسب فیصلے لیجئے مکمل اعتماد کے ساتھ۔ جب تک ہمارے لیڈر عمران خان کا اعتماد آپ کو حاصل ہے ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔
پاکستان زندہ باد
عمران خان پائیندہ باد۔