اچھے بچے سہیل آفریدی کے تلوے چاٹ رہے ہیں اور سہیل آفریدی چوروں کے تلوے چاٹ رہا ہے ،
ٹینشن نہ لیں عمران خان کی رہائ ہو رہی ہے بس دو چار سال رک جائیں اچھی خبریں آ رہی ہیں ۔۔۔ 👏👏👏👏👏
ان دونوں آفریدیوں میں تقریباً کوئی فرق نہیں۔ دونوں نے اپنا ضمیر، طاقت اور مالی فائدے کے لیے فوج کو بیچ دیا، دونوں نے آئین شکنی کی، دونوں نے اس ملک اور اس کی عوام سے غداری کی، اور دونوں نے عمران خان کے ساتھ ناانصافی کی۔
یحییٰ آفریدی اور سہیل آفریدی میں بس اتنا فرق ہے کہ یحییٰ آفریدی نے کھلے عام عمران خان کے سینے میں چھرا گھونپا، اور سہیل آفریدی نے پیٹھ کے پیچھے۔
اسحاق ڈار استعفیٰ دے
اسحاق ڈار کا بیٹا رضا ڈار کا ماموں جو پنجاب کابینہ میں ہے استعفیٰ دے
سی سی ڈی بتائے رضا ڈار کو ہاف فرائی کرنا ہے یا فل فرائی کرنا ہے
عمران ریاض خان
🚨مصطفیٰ نواز کھوکھرکا بڑا اعتراف
عمران خان نے مجھ سمیت باقی جو خود کو بڑے بڑے پھننے خان تجزیہ نگار سمجھتے ہیں سب کو اوقات بتا دی ہے کہ تم لوگوں کی اوقات کیا ہے واقعی عمران خان جیسی شخصیت نا قابل شکست ہے کوئی مائیکا لال نہیں جو خان کےقریب بھی آسکیں✌️
عمران خان قید میں بے گناہ ، 9 ماہ سے ملاقاتیں تک بند اور عمران خان کے عشق میں سہیل آفریدی اچھے بچوں کی طرح اسی صف میں بھیٹھے ہیں جنہوں نے یہ ترامیم کر کے عمران خان کے کیسز روکے،
یاد رہے ملاقاتوں پر پابندی لگوانے کی پریس کانفرنس اعظم تارڑ نے کی تھی۔
بجٹ سے قبل سہیل آفریدی پر دباؤ تھا تو اڈیالہ جانا شروع ہوگیا۔ بجٹ آسانی سے اور بہت زیادہ لعن طعن کے بغیر پیش ہوگیا تو اڈیالہ جانے کا سلسلہ بھی موقوف ہوگیا۔
"میرے پاپا ریٹائرڈ کرنل ہیں اور مجھے ڈیڑھ لاکھ روپے ماہانہ پاکٹ منی دیتے ہیں"
بےشرم اولاد نے اپنے ریٹائرڈ فوجی باپ سے کبھی نہیں پوچھا کہ پاپا بطور کرنل آپ کی تنخواہ ڈھائی لاکھ روپے تھی اور ریٹائرمنٹ کے بعد آپ کو ڈیڑھ پونے دو لاکھ روپے پنشن ملتی ھے تو آپ ماہانہ ڈیڑھ لاکھ روپے مجھے پاکٹ منی دے کر اپنا گھر کیسے چلاتے ہیں؟
مگر ۔۔۔ حرام کے نطفے سوال نہیں پوچھتے اسلیئے پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ کرنل کی بیٹی نے بھی اپنے چور کرپٹ باپ سے کچھ نہیں پوچھا ۔۔