🔴 صدر پیوتن کا ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سخت بیان:
“تم خود کو کیا سمجھتے ہو؟
ہمیشہ کہتے ہو؛ تمہیں کرنا ہوگا… تم مجبور ہو… ہم تمہیں خبردار کر رہے ہیں… تم آخر ہو کون؟
لگتا ہے کہ انہوں نے اپنی حیثیت بھلا دی ہے۔ شاید اب وقت آ گیا ہے کہ انہیں یاد دلایا جائے۔”
ایرانی فنکاروں کی مسحور کن آواز میں پاکستان کا قومی ترانہ!
فارسی لہجے کی مٹھاس نے "پاک سر زمین" کے الفاظ میں ایک نئی روح پھونک دی ہے۔ یہ محض ایک ترانہ نہیں، بلکہ دو برادر ممالک کے درمیان محبت اور ثقافتی ہم آہنگی کی ایک خوبصورت علامت ہے۔
#PakistanNationalAnthem #IranPakistanFriendship #MusicalDiplomacy
ईरान ने एक ऐसी टैक्नोलॉजी इस्तेमाल करती हैं इस युद्ध में जो किसी के पास नहीं है।
#MARV टैक्नोलॉजी की मिसाइल ने पूरे विश्व को हतप्रभ कर दिया है।
अधिक जानकारी के लिए वीडियो पूरा देखें और शेयर करें
یاد رکھیں!
باقی ہر پارٹی کا بندا پٹرول کی قیمتوں پر تنقید کرسکتا ہے، سب کا حق ہے۔
لیکن اگر اس فسادی ٹولے نے تنقید کی تو یہ ویڈیو لازمی شئیر کرکے 🖐 بھیجیں
ہمیں معلوم ہے بھارتیRAW کی جانب سے PTI پر دباؤ ڈالا جارہا ہے کہ جلد سے جلد اسٹریٹ موومنٹ شروع کی جائے۔
بھارتیRAW کا کہنا ہے کہ جب ہم ڈالروں کی بارش برسانے کےلئے تیار ہیں تو آپ لوگ(PTI) کس چیز کا انتظار کررہے ہیں۔
یاد رکھیں! ریاست ِ پاکستان نے فیصلہ کرلیا ہے، اب کوئی رعایت نہیں۔