آج کل کے حالات مشرف کے دور کے حالات سے زیادہ خطرناک اور سنگین ہیں ..
ابھی چند دن پہلے کی بات ہے کہ میرا کالم جنگ اخبار میں چھپا "ڈبل بیرل خان " ۔۔اخبار میں چھپ گیا لیکن دوپہر کو کسی نے فون کر کے مجھے بتایا کہ وہ جنگ کی ویب سائٹ سے کسی نے ہٹا دیا ہے ۔۔
اب پتا کر رہا ہوں کہ کیسے ہٹا ہے کوئی نہیں بتا رہا ۔۔بڑی تگودو کی ۔۔پتا کیا ۔آخرکار پتا چلا کہ "آپ کیا چاہتے ہیں ؟؟"کہ ادارہ بند ہو جائے آپکے سارے ساتھی بے روزگار ہو جائیں ۔۔
حالات وہی ہیں لیکن 2011 میں ہمیں پتا تھا کہ کون کر رہا ہے ۔ 2007 میں بھی ہمیں پتا تھا کون کر رہا ہے ۔۔اب جو لوگ ہیں کہ بہت بزدل ہیں ۔۔مکار ہیں ۔خود سامنے نہیں آتے ۔۔یہ سویلین حکومت کو آگے لگایا ہوا ہے ۔۔ اور وہ جب ہمیں ملتے ہیں تو ہاتھ جوڑتے ہیں کہ اللہ کی قسم ہم نہیں ہیں ۔۔
اس لیے ماضی کا ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف اسکو میں سمجھتا ہوں کہ وہ بہتر تھا ۔۔اس میں اتنی اخلاقی جرات تو تھی کہ وہ سامنے آکر کہتا تھا کہ حامد میر تم نے یہ کام غلط کیا ہے ۔۔تم پر بین ۔۔تم پر پابندی ۔۔ختم ۔۔۔
یہ تو سامنے ہی نہیں آتے ۔ایک ادارہ کہتا ہے کہ ہم نے نہیں کیا ۔دوسرا کہتا ہے کہ نہیں ہم اس میں ملوث نہیں ہیں۔۔
حامد میر
@HamidMirPAK@MunizaeJahangir
میں شہید خالد محمود سومرو کا بیٹا آپ کے سامنے موجود ہوں جسے مولانا فضل الرحمٰن نے والد کی شہادت کے بعد بدلے کی بجائے ریاست ، جمہوریت اور اداروں کے ساتھ تعاون کرنے اور پرامن رہ کر نظام کیساتھ چلنے کا درس دیا ۔ ایسے ہزاروں کارکنان پیں جو مولانا صاحب کے شانہ بشانہ ہیں انہوں نے ہمیں ملک کیساتھ کھڑے رہنے درس دیا ۔ الحمدللہ
#خائن_چوکیدار
#آمروں_کے_پٹواری
#بھٹو_کا_ڈاکو_راج
#معدنیات_گردی
#ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ
On a lighter note 😊
آپ اور ھم سب مل کر گورنر راج کو ماننے پر غور شروع کردیں گے اگر KP مین ڈاکو راج کے سربراہ خود اپنے صوبے کا نام پورا تلفظ کے ساتھ ادا کرلیں تو۔
ویڈیوز نکالیے دیکھئیے اور انجوائے کیجئے 😊😊😊
#خائن_چوکیدار#آمروں_کے_پٹواری#بھٹو_کا_ڈاکو_راج#معدنیات_گردی
#ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ
کے پی کے میں ڈاکو راج کے سربراہ صاحب، یہ تو بتاؤ کہ SECP میں کن کن کنڈی صاحبان نے معدنیات کو نکالنے کا لائسنس کا حاصل کیا ھے؟؟؟ نہیں بتاؤگے تو جمعیت کے ابابیل ساری دنیا کو بتائیں گے
مولانا فضل الرحمن صاحب آپ کے اور آپ کے آقاؤں کے پورے حسب نسب اور مقاصد کو جانتے ھوئے تاک تاک کے نشانہ لگاتے ھیں
#خائن_چوکیدار
#آمروں_کے_پٹواری
#بھٹو_کا_ڈاکو_راج
#معدنیات_گردی
#ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ
جمعیۃ علماء اسلام کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کا اجلاس شروع
اجلاس میں ملک بھر سے مرکزی مجلسِ شوریٰ کے اراکین کی شرکت
اجلاس میں خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کا معاملہ سرفہرست
اسلام آباد:علامہ راشد محمود سومرو کی گفتگو
مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف بولنے والے پہلے ان کا اصل کلپ سامنے لائیں، علامہ راشد محمود سومرو
مولانا فضل الرحمٰن نے آپ کو آئینہ دکھایا تو آپ ان پر غصہ نکالنے لگے، راشد محمود سومرو
2018ء میں جس چیز کو ناجائز سمجھتے تھے، آج اسے جائز کیسے سمجھ رہے ہیں؟ علامہ راشد محمود سومرو
مولانا فضل الرحمٰن کی باتوں سے ناراض نہ ہوں، ان کے الفاظ پر غور کریں، راشد محمود سومرو
مولانا فضل الرحمٰن نے اس ملک کے لیے اپنے کارکنوں اور قائدین کی قربانیاں دی ہیں، راشد محمود سومرو
مولانا فضل الرحمٰن پارلیمنٹ اور آئین کے ساتھ کھڑے ہیں، راشد محمود سومرو
مولانا فضل الرحمٰن پاکستان سے جتنی محبت کرتے ہیں، آپ کی سات نسلیں بھی اتنی محبت نہیں کر سکتیں، راشد محمود سومرو
مولانا فضل الرحمٰن غیر جمہوری اقدامات کی حمایت نہیں کریں گے، علامہ راشد محمود سومرو
مولانا فضل الرحمٰن چاہتے ��یں کہ اسمبلیاں عوام کی مرضی کے مطابق بنیں، راشد محمود سومرو
ہم جعلی اسمبلیاں ماننے کو تیار نہیں، علامہ راشد محمود سومرو
فیصلے کرنے ہیں تو عوام کے اعتماد کے ساتھ کریں، راشد محمود سومرو
عوام کو اعتماد میں لینے کا بہترین پلیٹ فارم پارلیمنٹ ہے، علامہ راشد محمود سومرو
بند کمروں میں فیصلے کرکے مولانا فضل الرحمٰن سے انہیں تسلیم کرنے کا مطالبہ کیوں کیا جاتا ہے؟ راشد محمود سومرو
دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کریں، ہم نے آپ کو کب منع کیا ہے؟ علامہ راشد محمود سومرو
ملک کو ترقی دینا اور پاکستان کو مضبوط بنانا جمعیت علمائے اسلام کا خواب ہے، راشد محمود سومرو
پاکستان کا امن�� معیشت اور عوامی مسائل ہماری اولین ترجیحات ہیں، علامہ راشد محمود سومرو
اداروں کو مضبوط کرنے کے لیے ہم جمہوری اقدامات کے ذریعے آگے بڑھیں گے، راشد محمود سومرو
مولانا فضل الرحمٰن کے پیچھے لاکھوں پاکستانی، علماء، طلباء اور نظریاتی کارکن کھڑے ہیں، راشد محمود سومرو
کل بھی مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ کھڑے تھے، آج بھی کھڑے ہیں اور کل بھی کھڑے رہیں گے، علامہ راشد محمود سومرو
آئیے، اختلافات بھلا کر مذاکرات کی میز پر بیٹھیں اور ملک کو مستحکم کرنے کے لیے آگے بڑھیں، راشد محمود سومرو
اسلام آباد:سابق سینیٹر جنرل سیکرٹری جےیوآئی فاٹا مولانا عبدالرشید کی گفتگو
ملک اس وقت دگرگوں اور سخت ترین حالات سے گزر رہا ہے، سابق سینیٹر مولانا عبدالرشید
خیبر پختونخوا اور فاٹا میں بدامنی اور جنگی کیفیت نے سنگین صورتِ حال پیدا کر دی ہے، مولانا عبدالرشید
ملک کی سیاسی اور معاشی صورتِ حال بھی ناگفتہ بہ ہے، مولانا عبدالرشید
جمعیت علمائے اسلام آئین، قانون اور جمہوریت پر یقین رکھتی ہے، مولانا عبدالرشید
آئین، قانون اور جمہوریت سے ماورا ہر اقدام کی مخالفت کرتے ہ��ں، سابق سینیٹر مولانا عبدالرشید
مولانا فضل الرحمٰن کا قومی بیانیہ عوام دوست ہے، جسے ملک بھر میں پذیرائی حاصل ہو رہی ہے، مولانا عبدالرشید
مولانا فضل الرحمٰن آئین، قانون، جمہوریت اور پاکستان کے مفادات کی بات کر رہے ہیں، سابق سینیٹر مولانا عبدالرشید
مولانا فضل الرحمٰن کے قومی بیانیے کو متنازع بنانے اور ان کا مذاق اڑانے کی کوشش کی جا رہی ہے، مولانا عبدالرشید
فاٹا کے عوام اور کارکن مولانا فضل الرحمٰن کے قومی بیانیے کے ساتھ کھڑے ہیں، سابق سینیٹر مولانا عبدالرشید
پاکستان کے مفادات، آئین اور جمہوریت کے تابع ہو کر زندگی گزاریں گے، مولانا عبدالرشید
آئین سے ��اورا ہر اقدام کو مسترد بھی کرتے ہیں اور اس کی مزاحمت بھی کریں گے، سابق سینیٹر مولانا عبدالرشید
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کا بیانیہ نہ صرف پورے ملک میں پسند کیا جارہا ہے ۔بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی ۔
پنجاب کے عوام نے جس طرح قائد جمعیت کو پذیرائی بخشی میرے خیال میں جمعیت علماء نے تیس سال کا سفر تین ماہ میں طے کیا ۔یہی وجہ ہے کہ ملتان میں کامیاب کانفرنس کا انعقاد کیا ۔
اس کی پاداش میں پس پردہ رہ کر کاروائیاں کرنے والوں نے باقاعدہ مولانا صاحب کے خلاف ایک مہم شروع کی ہے ۔
ہم سمجھتے ہیں کہ لاکھوں علماء کے قائد کے خلاف اس مذموم پروپیگنڈے سے ملک میں انارکی پھیلے گی ۔ہم اپنے قائد کے بھر پور دفاع کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔
ہم ہیں خاموش کہ برہم نہ ہو اس ملک کا نظام
یہ سمجھتے ہیں ہم میں طاقت فریاد نہیں
مولانا صاحب کے خلاف گندی زبان استعمال کرنے والے وقتی پرندے ہیں ۔مولانا صاحب پاکستان ،ریاست کی ذمہ داریوں اور عوام کے حقوق کو سمجھتا ہے ۔
قائد جمعیت کے قائدانہ کردار پر فخر ہے ۔
ہوش کے ناخن لیں ۔لاکھوں علماء اگر میدان میں نکل آئے تو
خیر اسی میں ہے کہ ملکی دفاع کے لئے قائد جمعیت کی پالیسی کو اپنائیں ۔دراندازوں کی وجہ سے قائد جمعیت کے بیانیے پر کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔
پاکستان کے تمام علماء کرام کا وہی موقف ہے جو قائد جمعیت کا ہے ۔
حضرت مولانا حافظ محمد یوسف
رکن مرکزی مجلس شوری جمعیۃ علماء اسلام پاکستان
اسلام آباد:سینیٹر کامران مرتضیٰ کی گفتگو
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کئی آئینی و قانونی سوالات کو جنم دیتا ہے، کامران مرتضیٰ
آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ��ارروائی میں آئینی تقاضوں کو نظرانداز کیا گیا، سینیٹر کامران مرتضیٰ
صدرِ مملکت کی منظوری کے وقت اطمینان کی وجوہات تحریری طور پر سامنے آنی چاہئیں تھیں اور مواد بھی پیش ہونا چائیے تھا، کامران مرتضیٰ
گورنر راج کے معاملے میں وزیراعظم کی سمری نہیں بلکہ گورنر کی رپورٹ بنیادی اہمیت رکھتی ہے جوکہ غائب ہے، سینیٹر کامران مرتضیٰ
ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے لیے متعلقہ دستاویزات پارلیمان میں پیش نہیں کی گئیں، کامران مرتضیٰ
مولانا فضل الرحمٰن کی ہدایت پر اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کو متعلقہ دستاویزات کے لیے خط لکھا گیا، سینیٹر کامران مرتضیٰ
اسپیکر قومی اسمبلی نے خط موصول ہونے اور متعلقہ وزارت کو ��ھجوانے کی تصدیق کی، کامران مرتضیٰ
دستاویزات پیش کیے بغیر پارلیمان سے ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق کرائی گئی، سینیٹر کامران مرتضیٰ
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں حالات کے حوالے سے مختلف طرزِ عمل اختیار کیا گیا، سینیٹر کامران مرتضیٰ
وفاقی کی طرف سے صوبوں کے حوالے کیا گیا مائنز اینڈ منرلز ایکٹ آئین کے آرٹیکل 172 کی روح کے منافی ہے، کامران مرتضیٰ
جمعیت علمائے اسلام کی ہدایت پر بلوچستان میں مائنز اینڈ منرلز قانون کو عدالت میں چیلنج کیا گیا، سینیٹر کامران مرتضیٰ
خیبر پختونخوا اسمبلی میں مائنز اینڈ منرلز بل تاحال منظور نہیں ہوا، کامران مرتضیٰ
خیبر پختو��خوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے پیچھے معدنی ذخائر پر قبضے کا ارادہ ہے، سینیٹر کامران مرتضیٰ
سابقہ فاٹا کے معدنی ذخائر کو صوبے سے الگ کرکے وفاق کے زیرِ انتظام لانے کا منصوبہ زیرِ غور ہے، کامران مرتضیٰ
معدنی وسائل پر کنٹرول حاصل کرنا اس تمام معاملے کی بنیادی وجہ ہے، سینیٹر کامران مرتضیٰ
اصل معاملہ معدنی ذخائر اور صوبے کے وسائل پر قبضہ کرنا ہے، اس کے علاوہ کچھ نہیں، کامران مرتضیٰ
جمعیت علمائے اسلام آئین اور صوبائی حقوق کے تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی، سینیٹر کامران مرتضیٰ
یہ ملک کسی کے باپ کا جاگیر نہیں، بلکہ لاکھوں علماء کرام کی قربانیوں کی مرہون منت ہیں۔۔
ضرورت پڑنے پر مذہبی طبقہ اس ملک کیلئے جان دے بھی سکتا ہے اور لے بھی سکتا ہیں۔۔
#وطن_فروش_چوکیدار
مولانا فضل الرحمٰن نے آئینہ دکھایا تو ناراضی کیوں؟ اختلاف ضرور کریں، مگر اصولوں اور حقائق کی بنیاد پر۔ اصل سوال یہ ہے کہ جو مؤقف 2018ء میں ناجائز تھا، وہ آج جائز کیسے ہوگیا؟
#وطن_فروش_چوکیدار
اسلام آباد:سابق سفیر،سابق ایم پی اے، سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل ملک سکندر ایڈووکیٹ کی گفتگو
مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف مہم چلانے والوں کا سیاسی قد کاٹھ قوم کے سامنے ہے، ملک سکندر ایڈووکیٹ
ہم نے زبان کھولی تو ان کو اپنے گھر رہنے کی جگہ ملے گی، ملک سکندر ایڈووکیٹ
پھول نگر میں مولانا فضل الرحمٰن کے حقائق پر مبنی خطاب کے بعد مقتدرہ کو بڑی پریشانی لاحق ہوئی، ملک سکندر ایڈووکیٹ
مقتدرہ نے اپنے اہلکاروں کو میدان میں اتارا اور مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف تنقید کے لیے لوگوں کو آگے کیا، ملک سکندر ایڈووکیٹ
مولانا فضل الرحمٰن نے کوئی غیر قانونی یا غیر آئینی بات نہیں کی، بلکہ پاکستان اور عوام کے مفاد کی بات کی ہے، ملک سکندر ایڈووکیٹ
جس ادارے کے پاس جو ذمہ داری ہے، اسے وہی ادا کرنی چاہیے، ملک سکندر ایڈووکیٹ
جس کے پاس بندوق ہے وہ سرحدوں کی حفاظت کرے، ملک سکندر ایڈووکیٹ
علم، عقل اور شعور رکھنے والے لوگ سیاست میں آگے آئیں اور عوام کے لیے آسانیاں پیدا کرنے والے قوانین بنائیں، ملک سکندر ایڈووکیٹ
ملتان میں مفتی محمود کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمٰن نے ہر پاکستانی کے دل کی آواز بیان کی، ملک سکندر ایڈووکیٹ
ہر پاکستانی چاہتا ہے کہ عوام آزاد ہوں، ��ن پر دباؤ نہ ڈالا جائے اور ان کی آواز نہ دبائی جائے، ملک سکندر ایڈووکیٹ
سیاسی لوگوں کو آلۂ کار بنا کر کسی کو اقتدار میں لانے اور کسی کو اقتدار سے ہٹانے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، ملک سکندر ایڈووکیٹ
مولانا فضل الرحمٰن پر تنقید کرنے والوں کو یہ بھی معلوم نہیں کہ انہیں سینیٹر کس نے بنایا اور ووٹ کس نے دیے، ملک سکندر ایڈووکیٹ
مولانا فضل الرحمٰن جیسے بین الاقوامی رہنما پر الزامات لگانا مضحکہ خیز ہے، ملک سکندر ایڈووکیٹ
ساری دنیا ان لوگوں پر ہنستی ہیں، ملک سیکندر