The fact that Tel Aviv and Rawalpindi are even being viewed through the same lens should be indictment enough. The only difference is that Israel occupies another people's land, while Pakistan's military political ruling class is busy occupying its own.
عاصم منیر نے رگیں پھلا کر غصے کی جو مصنوعی اداکاری کی، اس کا مقصد رینجرز اہلکاروں کی ہلاکتوں کو بنیاد بنا کرپاکستانیوں کے خلاف خونریزی کا جواز پیدا کرنا تھا
عاصم منیر یہ رگیں اس وقت کیوں نہیں پھلاتا جب روزانہ بلوچستان میں فوجیوں کی لاشیں ڈبوں میں بند ہو کر پنجاب اور KP پہنچتی ہیں، عاصم منیر ان کے جنازوں میں شرکت کیوں نہیں کرتا کیا بلوچستان میں مرنے والے اچھوت ہیں ؟
بلوچستان میں مرنے والے فوجیوں پر کوئی بیانیہ نہیں بن سکتا اور ان کی لاشوں سے عاصم منیر کا کوئی مفاد وابستہ نہیں اس لیے وہ ان کے جنازوں میں شرکت کر کے اپنا وقت ضائع نہیں کرتا
اس ملک میں صحافت کے نام پر جو دلہ گیری ہوتی ہے اس کے پیچھے چھپنے والے یاد رکھ لیں کہ اگر ہمیں اللہ نے موقع دیا تو آپ کو چھپنے نہیں دیا جائے گا۔ نام لے لے کر ٹریفک حادثے کا ذمہ دار تحریک انصاف کو ٹھہرایا گیا اور اسکو جواز بنا کر تحریک انصاف کے کارکنان کو شہید کیا گیا۔
Dr. Rehman, So has Pakistani Garrison State not been killing Bengalis, Baluch, Sindhis, Pashtuns and now Kashmiris? Any idea of how many killed? How do you explain that? @Taimur_Laal
کرنل صاحب حلال کی تلاش میںُ امریکہ پہنچ گئے! بڑی اچھی بات ہے! صرف شکوہ یہ ہے کہ جس جعلی ریاست Garrison State میں آپ خود یقین نہیں رکھتے، اس کے بھاشن معصوم عوام کو کیوں بیچے؟
The Soviets did it for an Afghan in 1988. It is a pretty big deal. While Pakistan has been an American ally since 1950s, NASA has never offered Pakistan a spot like this.
There is no achievement Pakistan, as a state, can claim in this. One can appreciate the magnanimity of the Chinese and the ability of the individual astronaut. But the state has nothing to claim.
شہیدوں کا مذاق تحریک انصاف نے نہیں اس ذہنی مریض نے اڑایا جس نے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کا ذمہ دار تحریک انصاف کو قرار دلوایا۔ شہیدوں کا مذاق ان نیوز چینلز نے بنایا جو چاپلوسی میں اس حد تک گر گئے تھے۔
اسکو جواز بنا کر تحریک انصاف پر چڑھائی کی گئی۔ معصوم لوگ شہید ہوئے ، زخمی ہوئے۔ کیا جیو نیوز نے فوج کا کتا بننے پر اور ایسی جھوٹی خبر چلانے پر معافی مانگی ؟ کیا حامد میر اور شاہزیب خانزادہ نے اپنے ادارے پر سوال کیا کہ یہ حرامزدگی کیوں کی گئی؟
ہے کوئی پوچھنے والا؟ اللہ موقع دے گا تو پوچھیں گے۔
یہ جو کل قسمیں کھا رہا تھا آج پہلی کالک منہ پر مل لی ہے 🙆
پختونخوا کے ترقیاتی منصوبوں کی ایکزیکٹیو کی سربراہی موصوف کو دے دی گئی ۔۔۔اب دہشتگردی کے بجائے ٹھیکوں کا کام کریگا
کشمیر میں اکلوتا بیٹا شہید ہوا تو باپ خود احتجاج میں نکل آیا، اور اس کی پانچ بیٹیاں بھی اس کے ساتھ شامل ہو گئیں۔ یہ ویڈیو ہم پاکستانیوں کے منہ پر طمانچہ ہے، کہ 70 سال سے دو ہی خاندان ہم پر حکومت کر رہے ہیں اور ظلم کرتے جا رہے ہیں، مگر ہم ظلم کے خلاف خاموش تماشائی بنے چپ بیٹھے ہیں
Taimur Jhagra is one of Pakistan’s most thoughtful & upstanding political leaders. He was picked up a week ago. No details have been given about him since then. And there’s been little public outcry.
This is troubling but also unsurprising, given the current state of affairs.
آزاد چینل کا فیکٹ چیک جو سب سے اہم کام کرتا ہے وہ فیکٹ بالکل چیک ہی نہیں کرتا اور بالکل ہی نہیں کرتا
انہیں یہ کہہ دیا جاتا ہے کہ آپ نے اس پوسٹ کو فیک کہنا ہے اور یہ بغیر ثبوت کے اسے فیک کہتے ہیں اور اوپر من گھڑت جھوٹی تحریر لکھتے ہیں
میں نے کل لیفٹنٹ کرنل عمیر بنگش کے امریکہ میں ٹرک چلانے کا لکھا، ٹرک چلانا کوئی بری بات نہیں اور رزق حلال کمانا عین عبادت ہے لیکن یہ لیفٹنٹ عمیر بنگش دوسرے کے بچوں کو ولولہ اور جوش دلواتے تھے کہ ہم کشمیر فتح کریں گے، ہم فلسطین کو آزاد کروائیں گے اور پھر غزوہ ہند کریں گے ان کی یہ سب ویڈیوز موجود ہیں
آزاد فیکٹ نے میرے پوسٹ لگانے کے فوراً بعد اسے فیک، پی ٹی آئی کا پراپوگنڈہ اور سازش قرار دے دیا، اور من گھڑت کہانی لکھ دی، اور یہ روزانہ کی بنیادوں پر کرتے ہیں اب میں ان کے پوسٹ کیساتھ کرنل عمیر بنگش کے ٹرک چلاتے ہوۓ کی ویڈیو بھئ شئیر کر رہا ہوں جو انہوں نے اپنے انسٹا گرام پر لگائی ہے اور اس طرح کی ان کی بے تحاشہ ویڈیوز موجود تھیں جنہیں اب وہ ڈیلیٹ کر رہے ہیں
پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے پرانا نام ارباب نیاز سٹیڈیم بحال کر دیا گیا
کیونکہ یہاں PSL کی افتتاحی تقریب ہونا تھی۔ جس کے ساتھ بار بار عمران خان کا نام آنے سے بہادروں کی جان نکلی جا رہی تھی