عید کے چند دن سب سیاسی تنازعات پس پُشت ڈال دیجئے۔ ایک دوسرے سے گلے ملئیے۔ اور پھر سوچئیے کیا واقعی کوئی سیاسی موقف اس قابل ہے کہ اُس کے لیے آپ محبتیں اور دوستیاں چھوڑ کر نفرت اور گالیوں کے گڑھوں میں پڑے رہیں؟
عید مبارک !
وشال بھردواج بھی عجیب ہی ایک شخصیت ہے
موسیقار بھی کمال اور فلمساز بھی کمال
بھڑے رے بھڑے نیناں بنجارے
کیا کمپوزیشن ہے ، کیا ارینجمنٹ ہے اور کیا کمال فلم ہے پٹاخہ ۔ معمولی سے موضع پر ایسی فلم۔ وشال ہی کر سکتا ہے یہ
https://t.co/weCbbDzeba
جب 2018 میں لوگ خُوش فہمی میں مبتلا تھے کہ لُوٹا ہوا پیسہ واپس لاکر معیشت کا پانسہ پلٹ دیں گے اور ٹرمپ کی شخصیت سے پاکستانی وزیر اعظم کے مزاج کی مشابہت کی بنیاد پر امریکہ کو جیت لیں گے۔ میرا حقیقت پسند تجزیہ مختلف تھا۔ تب ایک پیج کی وجہ سے پاکستان میں اس کی اشاعت بند تھی۔
2004 میں بطور پروفیسر میں نے عبدالستار ایدھی کی نوبل امن انعام کے لئے نامزدگی بھیجی مگر قواعد کے احترام میں اعلان نہ کیا۔ 2011 میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے ایدھی صاحب کو نامزد کیا تو اس کی خبریں شائع ہوئیں۔ ملالہ کی نامزدگی کا پتہ لوگوں کو انعام ملنے کے بعد چلا۔
میں نے کوئی ایسا موسیقار نہیں دیکھا جو قوالی سے لے کر کلاسیکل ، روک اور جیز تک کمپوز کر سکتا ہو
Arrangements!
https://t.co/MoW9eeEqLu
https://t.co/0q7a7UZ0FM
@ideas2025 یہ فلم "ماچس" سے شروع ہوا تھا ۔ تب گلزار فلم بنایا کرتے تھے اور وشال موسیقی دیا کرتے تھے ۔ آج وشال فلم بناتا ہے اور گلزار گانوں کے بول لکھتے ہیں ۔ اوم کارا میں تو دونوں نے کمال ہی کر دیا